InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1246 Collapse

    امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 15 ستمبر 2020

    Click image for larger version

Name:	analytics5f60c60ae233e.jpg
Views:	1
Size:	39.1 کلوبائٹ
ID:	12331001

    تکنیکی تجزیہ امریکی ڈالر انڈیکس آج صبح واپسی سے قبل 75۔91 کی سطح تک نیچے آیا تھا - 65۔93 تک اضافہ کے عمل نے ہماری سابقہ ریزسٹنس کو 50۔93 کی سطح پر حاصل کیا ہے اور یہ رجحان میں تبدیلی کا ممکنہ اشارہ ہے ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو انڈیکس ابھی 05۔93 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا جلد ہی اوپر کی جانب جانا متوقع ہے

    فوری ریزسٹنس 00۔94 کے لیول پر ہے جب کہ سپورٹ بلترتیب 75۔91 کے لیول پر ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ موجودہ تجارتی حد بلترتیب 75۔91 اور 65۔93 کے لیولز کے درمیان بنی ہے

    انڈیکس ممکن ہے کہ اوپر بیان کی گئی ریلی کے 618۔0 فیبوناسی سپورٹ تک پہنچ جائے جو کہ 40۔92 / 50۔92 کی سطح پر ہے جس کے بعد یہ دوبارہ بُلش ہو جائے گا - ممکنہ ہدف 85۔94 اور 75۔96 پر بلترتیب موجود ہے

    تجارتی منصوبہ

    لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 75۔91 سے نیچے ہے اور ہدف اوپن ہے

    خیر اندیش

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1247 Collapse

      جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 16 ستمبر 2020

      Click image for larger version

Name:	analytics5f61ab2715e18.jpg
Views:	1
Size:	56.7 کلوبائٹ
ID:	12331042

      جی بی پی / جے پی وائے ایک مضبوط ریلی کے لئے اپنی بنیاد بنا رہا ہے - ہماری نظر 60۔136 کے کمزور ریزسٹنس لیول پر ہے جو کہ اس بات کی تصدیق ہے کہ ویوو 4 مکمل ہو گئی ہے اور ویوو 5 میں ایک مضبوط ریلی 72۔142 تک اور اس سے اوپر کے لئے بن رہی ہے

      قلیل مُدتی سپورٹ 50۔135 کی سطح پر ہے اور یہ تنزلی کا عمل محدود کرے گی تاکہ 60۔136 کی سطح سے اوپر کی متوقع بریک مل سکے

      آر 3: 137.10 آر 2: 136.60 آر 1: 136.06

      پیوٹ : 135.90

      ایس 1: 135.75 ایس 2: 135.50 ایس 3: 135.25

      تجارتی تجاویز

      ہم نے پاؤنڈ میں 55۔135 کی سطح سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ 00۔135 کی سطح پر ہے

         
      • #1248 Collapse

        سی اے ڈی / جے پی وائے پہلی ریزسٹنس سے بئیرش دباؤ کا سامنا کر رہا ہے مزید تنزلی کی توقع ہے

        Click image for larger version

Name:	analytics5f634f11e1111.jpg
Views:	1
Size:	65.6 کلوبائٹ
ID:	12331083

        سی اے ڈی / جے پی وائے ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس اور موونگ ایوریج سے نیچے رد عمل دے رہا ہے - مزید تنزلی پہلے ریزسٹنس لیول 554۔79 سے نیچے پہلے سپورٹ لیول 221۔79 تک ممکن ہے

        تجارتی تجاویز

        انٹری : 554۔79

        انٹری کی وجہ گرافیکل اوور لیپ

        ٹیک پرافٹ : 221۔79

        ٹیک پرافٹ کی وجہ فیبوناسی ریٹریسمنٹ منفی 8۔61 فیصد

        سٹاپ لاس : 725۔79

        سٹاپ لاس کی وجہ فیبوناسی ریٹریسمنٹ 2۔38 فیصد ، ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس ، موونگ ایوریج ریزسٹنس

           
        • #1249 Collapse

          AUDJPY testing 1st resistance, potential for a further drop!

          Click image for larger version

Name:	analytics5f6497f1cc965.jpg
Views:	1
Size:	66.8 کلوبائٹ
ID:	12331124

          اے یو ڈی /جے پی وائے ہماری پہلی ریزسٹنس 76.77 پر جانچ رہا ہے جہاں افقی اوورلیپ ریزسٹنس اور 61.8٪ فیب ریٹریسمنٹ ہیں۔ قیمت پہلی ریزسٹنس کو چھو سکتی ہے اور وہاں سے گر سکتی ہے۔ اچیموکو یہ بھی اشارہ کرتا ہے کہ مزید کمی واقع ہوگی۔

          تجارتی تجویز

          انٹری : 76.77

          انٹری کی وجہ: افقی اوورلیپ ریزسٹنس اور 61.8٪ فیب ریٹریسمنٹ

          ٹیک پرافٹ : 76.46

          ٹیک پرافٹ کی وجہ: افقی پل بیک سپورٹ

          سٹاپ لاس : 77.18

          سٹاپ لاس کی وجہ: افقی سوئنگ اعلی ریزسٹنس
             
          • #1250 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 21 ستمبر 2020

            Click image for larger version

Name:	analytics5f68977531fa1.jpg
Views:	1
Size:	45.1 کلوبائٹ
ID:	12331254

            تکنیکی تجزیہ:

            اس ماہ کے آغاذ میں 2760۔1 کی سطح تک واپسی سے قبل جی بی پی / یو ایس ڈی نے 3500۔1 کی سطح کے گرد ایک اہم ٹاپ لیول ممکنہ طور پر حاصل کر لیا ہے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی 2860۔1 / 2870۔1 کے گرد تجارت کر رہی ہے اور اس کا 3150۔1 / 3200۔1 تک اوپر جانا متوقع ہے جس کے بعد یہ ریزسٹنس حاصل کر سکتی ہے

            فوری ریزسٹنس 3500۔1 کی سطح پر ملی ہے جب کہ سپورٹ بلترتیب 2760۔1 کی سطح پر ہے - حالیہ تجارتی حد 3500۔1 اور 2760۔1 کے لیولز کے درمیان بلترتیب بنی ہے

            اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ اوپر بیان کی گئی تنزلی کا 618۔0 فیصد فیبوناسی لیول 3200۔1 کی سطح پر ملا ہے - اگر قیمت یہاں تک پہنچ جاتی ہے تو اس میں کمی کی توقع ہے - نیچے کی جانب آنے والے چند ہفتوں میں ہدف 2000۔1 کی سطح پر ہے

            تجارتی تجاویز: میری تجویز یہ ہے 3500۔1 کی سطح سے شارٹ پوزیشن لیں

            خیر اندیش

               
            • #1251 Collapse

              امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 22 ستمبر 2020

              Click image for larger version

Name:	analytics5f69e20aa7a85.jpg
Views:	1
Size:	41.7 کلوبائٹ
ID:	12333304

              تکنیکی تجزیہ

              امریکی ڈالر انڈیکس کے ڈیلی چارٹ میں اختتام یہاں ظاہر کیا گیا ہے - جو کہ کل 54۔93 کی سطح کے گرد ہوا تھا - آج انڈیکس 89۔93 کی سطح تک اوپر گیا تھا جس کے بعد یہ تیزی کے ساتھ نیچے آیا تھا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ 50۔93 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا 50۔92 کی سطح پر ایک اہم تنزلی کا لیول بنانا متوقع ہے جو کہ آنے والے چند تجارتی سیشنز میں مل سکتا ہے

              مجموعی طور پر تجارتی حد بلترتیب 75۔91 اور 89۔93 کے لیولز کے درمیان بنی ہے - اوپر بیان کئے گئے اضافہ کے عمل کا 618۔0 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 50۔92 / 60۔92 کے گرد موجود ہے { جو کہ چارٹ میں ظاہر نہیں کیا گیا ہے} - اگر قیمت 50۔92 / 60۔92 کی سطح تک جاتی ہے تو بُلش اضافہ کے غالب امکانات موجود ہیں - فوری ریزسٹنس 00۔94 جب کہ سپورٹ بلترتیب 75۔91 کی سطح پر ہے

              تجارتی منصوبہ

              لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 75۔91 سے نیچے ہے اور ہدف 00۔98 پر ہے

              خیر اندیش

                 
              • #1252 Collapse

                سی اے ڈی / جے پی وائے تنزلی کی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے نیچے ہے مزید تنزلی کی توقع ہے

                Click image for larger version

Name:	analytics5f6ca135886ee.jpg
Views:	1
Size:	64.1 کلوبائٹ
ID:	12333438

                سی اے ڈی / جے پی وائے نیچے آتی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس اور موونگ ایوریج دونوں سے نیچے ہے مزید تنزلی 843۔78 سے نیچے پہلے سپورٹ لیول 373۔78 تک متوقع ہے

                تجارتی تجاویز

                انٹری : 78.843

                انٹری کی وجہ فیبوناسی ریٹریسمنٹ 8۔61 فیصد ، ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس ، موونگ ایوریج

                ٹیک پرافٹ : 373۔78

                ٹیک پرافٹ کی وجہ : فیبوناسی ریٹریسمنٹ 8۔61 فیصد ، فیبوناسی ایکس ٹینشن 20۔127 فیصد ، حالیہ سوئنگ لوو

                سٹاپ لاس : 789۔78

                سٹاپ لاس کی وجہ فیبوناسی ریٹریسمنٹ 6۔78 فیصد ، حالیہ سوئنگ ہائی

                   
                • #1253 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 25 ستمبر 2020

                  Click image for larger version

Name:	analytics5f6dcf876340c.jpg
Views:	1
Size:	51.9 کلوبائٹ
ID:	12333492

                  [/تکنیکی تجزیہ

                  یورو / یو ایس ڈی کل تک 1626۔1 کی کم ترین سطح تک نیچے آیا تھا اور یہ دوبارہ واپسی سے قبل 1600۔1 کی سطح تک تنزلی کر سکتا ہے - یہ کرنسی ابھی 1635۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور یہ یہاں سے ممکنہ طور پر 1780 / 1800۔1 کی سطح تک اضافہ کر سکتی ہے

                  اوپر بیان کی گئی صورتحال تب تک ہی درست ہے کہ جب تک 1626۔1 کی سطح قائم ہے - فوری ریزسٹنس ڈیلی چارٹ میں 1915۔1 کی سطح پر ہے جب کہ عارضی سپورٹ بلترتیب 1626۔1 کی سطح پر ہے - مجموعی صورتحال بئیرش ہی ہے اور حالیہ تجارتی حد بلترتیب 1915۔1 اور 1626۔1 کے درمیان بلترتیب بنی ہے

                  یہ کہ 1780۔1 کی سطح تک واپسی کا عمل مزید تنزلی کے عمل کے لئے ایک صحت مند اشارہ ہو سکتا ہے

                  شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 2010۔1 کی سطح سے اوپر ہے اور ہدف 1100۔1 کی سطح پر ہے

                  خیر اندیش

                     
                  • #1254 Collapse

                    یو ایس ڈی / سی اے ڈی ایسنڈنگ ٹرینڈ لائن سپورٹ سے اوپر ہے اور مزید اضافہ کی توقع ہے



                    یو ایس ڈی / سی اے ڈی ایسنڈنگ ٹرینڈ لائن سپورٹ اور موونگ ایوریج سے اوپر ہے - قلیل مُدتی اضافہ فوری سپورٹ 33738۔1 سے اوپر پہلے ریزسٹنس لیول اور حالیہ سوئنگ ہائی 34183۔1 تک متوقع ہے

                    تجارتی تجاویز

                    انٹری : 33738۔1

                    انٹری کی وجہ : فیبوناسی ریٹریسمنٹ 8۔61 فیصد ، موونگ ایوریج

                    ٹیک پرافٹ : 34183۔1

                    ٹیک پرافٹ کی وجہ : حالیہ سوئنگ ہائی

                    سٹاپ لاس : 1.33680

                    سٹاپ لاس کی وجہ فیبوناسی ریٹریسمنٹ 8۔61 فیصد ، ایسنڈنگ ٹرینڈ لائن سپورٹ

                       
                    • #1255 Collapse

                      جی بی پی / این ذیڈ ڈی بُلش دباؤ کا سامنا کر رہا ہے - مزید اضافہ کی توقع ہے

                      Click image for larger version

Name:	analytics5f731ab87b852.jpg
Views:	1
Size:	72.2 کلوبائٹ
ID:	12333667

                      قیمت پہلے سپورٹ لیول سے بُلش دباؤ کا سامنا کر رہی ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن لیو، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول اور اُفقی گرافیکل سپورٹ لیول ہے جہاں سے ہم اس سطح سے اوپر کا اضافہ پہلے ریزسٹنس لیول تک دیکھ سکتے ہیں - سٹاک ایسٹک سپورٹ لیول سے بُلش دباؤ کے اشارے دے رہا ہے

                      تجارتی تجاویز

                      انٹری : 95643۔1

                      انٹری کی وجہ : فیبوناسی ایکس ٹینشن 8۔61 ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور گرافیکل سپورٹ

                      ٹیک پرافٹ : 96762۔1

                      ٹیک پرافٹ کی وجہ : فیبوناسی ایکس ٹینشن ریزسٹنس 2۔38 فیصد اور 50 فیصد ، فیبوناسی ریٹریسمنٹ 2۔38 فیصد اور اُفقی گرافیکل سپورٹ

                      سٹاپ لاس : 762۔136

                      سٹاپ لاس کی وجہ فیبوناسی ریٹریسمنٹ 8۔61 فیصد ، 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

                         
                      • #1256 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 30 ستمبر 2020

                        Click image for larger version

Name:	analytics5f746dd26fbec.jpg
Views:	1
Size:	44.3 کلوبائٹ
ID:	12333719

                        تکنیکی تجزیہ:

                        یورو / یو ایس ڈی کل 1720۔1 کی سطح تک جانے میں کامیاب رہا تھا اور یہ واپسی سے قبل یہ 1750۔1 کی سطح کے قریب گیا تھا - یہ کرنسی پئیر ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو 1705۔1 / 1708۔1 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور اس کا یہاں سے ایک واضح تنزلی کا عمل بنانا متوقع ہے

                        یہ کہ 1600۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک / تجارت سے قیمت 1500۔1 کی سطح تک نیچے جائے گی جس کے بعد ایک واضح پُل بیک عمل میں آئے گا - فوری ریزسٹنس 1915۔1 کی سطح پر ہے جس کے بعد 2010۔1 کی سطح پر ہے سپورٹ ابھی 1610۔1 کی سطح پر بلترتیب موجود ہے

                        اگر یورو / یو ایس ڈی 1780۔1 / 1800۔1 کی سطح توڑ لیتا ہے تو مزید اضافہ کا عمل 1915۔1 کی سطح پر ٹیسٹ کرنے کے لئے بن سکتا ہے - جب تک قیمت 2010۔1 کی سطح سے نیچے ہے تب تک مجموعی صورتحال بئیرش ہی رہے گی

                        اگر قیمت 1500۔1 کی سطح تک نیچے جاتی ہے تو یہ اس بات کی تصدیق ہوگی کہ یورو / یو ایس ڈی سپورٹ حاصل کرنے سے قبل 1100۔1 کی سطح تک کمی کر سکتا ہے

                        تجارتی منصوبہ:

                        شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 2010۔1 سے اوپر اور ہدف 1100۔1 پر ہے خیر اندیش

                           
                        • #1257 Collapse

                          بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 02 اکتوبر 2020 - مارکیٹ سُکٹر رہی ہے یعنی کنٹریکشن کا مرحلہ جاری ہے - مزید سمت کے تعین کے لئے بریک آوٹ پر نظر رکھیں

                          Click image for larger version

Name:	analytics5f77206e60b97.jpg
Views:	1
Size:	64.0 کلوبائٹ
ID:	12333794

                          آئندہ بننے والی صورتحال

                          بی ٹی سی کے حالیہ چارٹ کا مطالعہ کریں تو یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ ابھی بھی سائیڈ ویز صورتحال ہے اور ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق کنٹریکشن ملی ہے

                          میری تجویز یہ ہے کہ سپورٹ یا ریزسٹنس کے ٹوٹ جانے پر نظر رکھیں جس سے مزید سمت کا تعین ہوگا

                          یہ کہ 10150$ کی سپورٹ کے ٹوٹ جانے سے قیمت میں تنزلی کا عمل 9015$ کی سطح تک ملے گا

                          اوپر کی جانب 11100$ کی سطح پر موجود ریزسٹنس کے ٹوٹ جانے سے مزید بُلش اضافہ 12000$ کی سطح تک بنے گا

                          اہم لیولز

                          ریزسٹنس $11100

                          سپورٹ $10150
                             
                          • #1258 Collapse

                            بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 05 اکتوبر 2020 - بی ٹی سی میں کنٹریکشن جاری ہے - بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید سمت کا تعین ہوسکے

                            Click image for larger version

Name:	analytics5f7b0247afbbd.jpg
Views:	1
Size:	63.5 کلوبائٹ
ID:	12333911

                            آئندہ بننے والی صورتحال
                            بی ٹی سی کے حالیہ چارٹ کا مطالعہ کریں کہ میں نے ایک بڑی کنسولیڈیشن اور 11100$ اور 9833$ کے سطحوں کے درمیان کی ایک فلیٹ صورتحال نوٹ کی ہے

                            میری تجویز یہ ہے کہ اس کنٹریکشن کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید سمت کا تعین ہوسکے

                            اوپر کی جانب کے بریک آوٹ سے 12000$ کی سطح ٹیسٹ ہوگی

                            نیچے کی جانب کے بریک آوٹ سے 9000$ کی سطح ٹیسٹ ہوسکتی ہے

                            ریزسٹنس $11,100

                            سپورٹ لیولز $9,833


                               
                            • #1259 Collapse

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے ریزسٹنس سے نیچے قلیل مُدتی واپسی کی ہے

                              Click image for larger version

Name:	analytics5f7c765924113.jpg
Views:	1
Size:	64.9 کلوبائٹ
ID:	12333955

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی 66572۔0 کے پہلے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے اور اس کو ٹیسٹ کر رہا ہے - جب کہ سٹاک ایسٹک ریزسٹنس کو ٹیسٹ کر رہا ہے قلیل مُدتی تنزلی ایسنڈنگ ٹرینڈ سپورٹ اور پہلی ریزسٹنس 66303۔0 تک متوقع ہے

                              تجارتی تجاویز

                              انٹری : 0.66572

                              انٹری کی وجہ گرافیکل سوئنگ ہائی

                              ٹیک پرافٹ : 66303۔0

                              ٹیک پرافٹ کی وجہ : فیبوناسی ریٹریسمنٹ 8۔61 فیصد ، حالیہ سوئنگ لوو ، ایسنڈنگ ٹرینڈ لائن سپورٹ

                              سٹاپ لاس : 0.66813

                              سٹاپ لاس کی وجہ منفی 2۔27 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1260 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی بئیرش دباو کا سامنا کر رہا ہے - ممکنہ طور پر ایک مزید تنزلی مل سکتی ہے

                                Click image for larger version

Name:	analytics5f7dceec0e3b5.jpg
Views:	1
Size:	66.6 کلوبائٹ
ID:	12334015

                                [/قیمت ہمارے پہلے ریزسٹنس لیول سے بئیرش دباؤ کا سامنا کر رہی ہے جو کہ اُفقی پُل بیک ریزسٹنس ، 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینش اور 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے جہاں ہم اس سطح سے تنزلی اور واپسی دیکھ سکتے ہیں

                                تجارتی تجاویز

                                انٹری : 17668۔1

                                انٹری کی وجہ اُفقی پُل بیک ریزسٹنس ، 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن اور 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

                                ٹیک پرافٹ : 16959۔1

                                ٹیک پرافٹ کی وجہ : اُفقی سوئنگ لوو سپورٹ ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

                                سٹاپ لاس : 18221۔1

                                سٹاپ لاس کی وجہ فیبوناسی ریٹریسمنٹ 6۔78 فیصد

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X