Pakistan Forex Forum

Forex Community Place

Earn up to
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
No investments required!
Trading ka aghaz karain
Bina kisi sarmaykari or khatray kay
Naye shoro main hasil karda Bonus kay Sath 1000$
Bonus hasil karain.
55%
InstaFoerx kay har Deposit par
Page 109 of 111 PehlaPehla ... 95999107108109110111 AkhiriAkhiri
Results 1,081 to 1,090 of 1102

Mauzo: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

  1. #1081
    Ifx analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,909
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    226.71 USD
    Thanks
    3
    33 posts pe 36 martaba thanks

    جی بی پی / جے پی وائے کا ایلییٹ ویوو تجزیہ برا

    جی بی پی / جے پی وائے نے 97۔143 کے بلند ترین لیول تک اضآفہ کیا ہے جس کے بعد یہ دوبارہ نیچے کی جانب آیا ہے - ہم 19۔143 کے کمزور سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک دیکھیں گے اور ذیادہ اہم یہ 82۔142 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک ملے جس سے 29۔139 - 83۔139 کے زون میں حتمی تنزلی ملے گی - صرف 97۔143 کے لیول سے اوپر کی غیر متوقع بریک ہی 77۔142 کے لیول سے ہونے والی تنزلی کو قائم رکھے گی - لیکن ریزسٹنس 53۔144 کے لیول پر ہے جو کہ بیان کی گئی صورتحال میں قائم رہنی ضروری ہے

    آر 3: 144.53 آر 2: 143.97 آر 1: 143.67

    پیوٹ : 143.40

    ایس 1: 143.09 ایس 2: 142.82 ایس 3: 142.65

    تجارتی تجاویز: ہم پاونڈ میں سیل 65۔143 کے لیول پر کریں گے اور سٹاپ لاس لیول 60۔144 کے لیول پر لگائیں گے




  2. Forex Portal
  3. #1082
    Ifx analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,909
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    226.71 USD
    Thanks
    3
    33 posts pe 36 martaba thanks

    جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

    جی بی پی / جے پی وائے نے 53۔144 کے لیول پر ریزسٹنس کو توڑا ہے {بلند ترین لیول 61۔144 پر ملا ہے} جس کی وجہ ہم اپنے ہی تجزیہ پر نظر ثانی کرنے پر مجبور ہوئے ہیں - ہم یہ نہیں سمجھتے ہیں کہ 14۔144 کے لیول سے سائیڈ وے پرائس ایکشن ایک نئی مضبوط ریلی کا اغاذ ہے لیکن یہ ایک بڑھی ہوئی فلیٹ ویوو بی ضرور ہے اور ویوو سی میں مزید تنزلی کا دباو 29۔139 - 83۔139 کے زون کی جانب ہے اور یہ ممکنہ طور پر ویوو اے کے برابر بھی ہو سکتا ہے جس سے ویوو سی نیچے کی جانب 86۔137 کے لیول تک جائے گی

    اس بات کی تصدیق کے لئے کہ ویوو بی مکمل ہوگئی ہے ہمیں 77۔142 کے لیول سے نیچے کی بریک کی ضرورت ہے لیکن کمزور سپورٹ 70۔143 سے نیچے کی بریک ایک مضبوط اشارہ ہوگا کہ ویوو بی مکمل ہوئی ہے اور ویوو سی نیچے کی جانب 83۔139 کے لیول کی جانب بن رہی ہے

    آر 3: 144.61 آر 2: 144.15 آر 1: 143.95

    پیوٹ : 143.70

    ایس 1: 143.38 ایس 2: 142.77 ایس3: 142.35

    تجارتی تجاویز: ہمارا سٹآپ 60۔144 کے لیول پر 95 پپس کے نقصان کے ساتھ لگا تھا - ہم پاونڈ میں دوبارہ سیل 95۔143 کے لیول پر یا 70۔143 کے لیول سے نیچے کی بریک پر کریں گے اس صورت میں سٹآپ لاس لیول 65۔144 پر ہوگا



  4. #1083
    Ifx analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,909
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    226.71 USD
    Thanks
    3
    33 posts pe 36 martaba thanks

    سونا : 24 جنوری 2019 - اضآفہ کے پچ فورک چینل کا بریک 

    سونا نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 1557 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے مجھے سونے میں مزید تنزلی کی موو سے 1552 اور 1546 کا لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - مزید کہ یہ اضافہ کے پچ فورک چینل کا بریک آوٹ ملا ہے

    مضبوط پیوٹ لیول 1567 سے مضبوط منسوخی ملی ہے جو کہ پس پردہ ہے اور یہ تنزلی کی موو کا مضبوط سبب ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں انٹرا ڈے ٹائم فریمز 5 / 15 منٹس میں دیکھیں

    ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر زیرو کے لیول سے نیچے منفی ہے اور سلو لائن نیچے کی جانب گئی ہے

    ریزسٹنس لیولز 1562 اور 1567 پر موجود ہیں

    سپورٹ لیولز اور تنزلی کے اہداف 1552 اور 1546 کے لیولز پر ہیں




  5. Es mufeed post ke liye Ifx analyst ko mandarja zail Sarif ka shukriya

    Unregistered (1)

  6. #1084
    Ifx analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,909
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    226.71 USD
    Thanks
    3
    33 posts pe 36 martaba thanks

    جی بی پی / یو ایس ڈی 27 جنوری 2020 - آج مضبوط تنزلی کا 

    جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 3100۔1 کا اہم قلیل مدتی ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کیا ہے اور واپس ہوئی ہے - مزید تنزلی کی موو کی توقع ہے اور ممکنہ طور پر 2985۔1 اور 2960۔1 کا لیول ٹیسٹ ہو سکتا ہے - سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں

    پس پردہ اہم ریزسٹنس سے واپسی ہوئی ہے جو کہ آج کی تنزلی کی اہم وجہ ہے

    ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر زیرو کے لیول سے نیچے منفی ہے اور سلو لائن نیچے کی جانب آ رہی ہے

    اہم ریزسٹنس لیول 3100۔1 کے لیول پر ملی ہے

    سپورٹ لیولز اور تنزلی کے اہداف 2985۔1 اور 2960۔1 پر موجود ہے




  7. Es mufeed post ke liye Ifx analyst ko mandarja zail Sarif ka shukriya

    Unregistered (1)

  8. #1085
    Ifx analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,909
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    226.71 USD
    Thanks
    3
    33 posts pe 36 martaba thanks

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 28 جنوری 2020 - 

    یو ایس ڈی / جے پی وائے عمدہ طور پر بنی تجارتی رینج کے اندر تجارت کر رہا ہے - 16۔109 کے ریزسٹنس لیول کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید اضآفہ کے عمل کی تصدیق ہوسکے اور ممکنہ طور پر 27۔109 اور 50۔109 کا لیول ٹیسٹ ہو سکتا ہے

    آج ہم نے اہم کم ترین لیول 80۔108 سے منسوخی نوٹ کی ہے اور مجھے مزید اضآفہ کی موو کی توقع ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع بریک آوٹ کی صورت میں دیکھیں جس کا ہدف 50۔109 کے لیول پر ہے

    ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹڑ زیرو کے لائن سے اوپر مثبت ہے اور سلو لائن اوپر کی جانب گئی ہے

    ریزسٹنس لیول 15۔109 کے لیول پر ہے

    سپورٹ لیول 75۔108 کے لیول پر ہے



  9. Es mufeed post ke liye Ifx analyst ko mandarja zail Sarif ka shukriya

    Unregistered (1)

  10. #1086
    Ifx analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,909
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    226.71 USD
    Thanks
    3
    33 posts pe 36 martaba thanks

    EUR/USD for January 29,2020 - Strong selling pressure and potential for bigger drop,

    یورو / یو ایس ڈی مضبوط رفتار کے ساتھ نیچے کی طرف تجارت کررہا ہے۔ قیمت نے 1.0993 کی سطح کا تجربہ کیا۔ مضبوط مچھلی کی حالت اور قلیل مدتی ریچھ کے رجحان کی وجہ سے ، میرا مشورہ ہے کہ صرف جلسوں میں بیچنے والے مواقع کو دیکھو۔

    یورو / یو ایس ڈی مضبوط رفتار کے ساتھ نیچے کی طرف تجارت کررہا ہے۔ قیمت نے 1.0993 کی سطح کا تجربہ کیا۔ مضبوط مچھلی کی حالت اور قلیل مدتی ریچھ کے رجحان کی وجہ سے ، میرا مشورہ ہے کہ صرف جلسوں میں بیچنے والے مواقع کو دیکھو۔

    ایم اے سی ڈی نیچے کی طرف بڑھتی ہوئی رفتار دکھا رہا ہے ، جو منفی پہلو کی اچھی تصدیق ہے۔

    ریزسٹنس کی سطح کو 1.1023 اور 1.1037 کی قیمت پر دیکھا جاتا ہے۔

    سپورٹ لیول اور نیچے کی اہداف 1.0980 اور 1.0940 کی قیمت پر طے کی گئی ہیں۔



  11. Es mufeed post ke liye Ifx analyst ko mandarja zail Sarif ka shukriya

    Unregistered (1)

  12. #1087
    kaka777's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Oct 2019
    Posts
    1,321
    Accumulated bonus
    26.02 USD
    Thanks
    146
    158 posts pe 249 martaba thanks

    Re: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

    Bhai aapane Kafi Achcha threadstart Kiya Hai Lekin Main To abhi tak apne aap ko is Kabil Nahin samajhta ke koi bhi analyse share kar Sakun Kyon Ke Main abhi analyse karna Sikh raha hun per Mujhe Acche tarike se samajh Nahin a rahi hai
    BE HONEST EVER

  13. Es mufeed post ke liye kaka777 ko mandarja zail Sarif ka shukriya

    Unregistered (1)

  14. #1088
    Ifx analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,909
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    226.71 USD
    Thanks
    3
    33 posts pe 36 martaba thanks

    یورو / یو ایس ڈی جنوری 30 2020 - یورو میں سیل کا زون ہ

    یورو بی او ای کے فیصلہ کے بعد اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - یورو نے 1027۔1 کے پیوٹ ریزسٹنس لیول پر سیل کرنے والے حاصل کئے ہیں جو کہ اشارہ ہے کہ خرید اس موقع پر خطرہ کا سبب ہے - میری تجویز یہ ہے کہ انٹرا ڈے ٹائم فریمز میں ٹاپ کے بننے پر نظر رکھیں تو کہ تنزلی کے عمل کی تصدیق ہوسکے جس سے 1012۔1 اور 1000۔1 کے لیولز ممکنہ طور پر حاصل ہوں گے

    ایم اے سی ڈی مثبت ہے

    ریزسٹنس لیولز 1027۔1 اور 1036۔1 کی قیمت پر موجود ہے

    سپورٹ لیولز اور تنزلی کے اہداف 1011۔1 اور 1000۔1 پر موجود ہیں




  15. Es mufeed post ke liye Ifx analyst ko mandarja zail Sarif ka shukriya

    Unregistered (1)

  16. #1089
    Ifx analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,909
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    226.71 USD
    Thanks
    3
    33 posts pe 36 martaba thanks

    جی بی پی / یو ایس ڈی - جی بی پی کا اہم فیصلہ کُن پ&#

    سونا اوپر کی جانب 3150۔1 کے لیول پر تجارت کر رہا ہے - قیمت نے اہم فیصلہ کُن لیول 3150۔1 - 3170۔1 کے لیول پر نوٹ کیا ہے اور آپ اس لیول کے گرد پرائس ایکشن پر نظر رکھ سکتے ہیں

    یہ کہ 3170۔1 کے لیول کا اوپر کی جانب کا بریک آوٹ اس بات کی تصدیق کرے گا کہ 3213۔1 - 3280۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوسکتا ہے - لہذا آپ کو قیمت کے کم ہونے پر خرید کے مواقع دیکھنا چاھیں

    یہ کہ 3170۔1 کے لیول پر موجود اہم پیوٹ ریزسٹنس سے منسوخی اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 3077۔1 کا نیچے کی جانب ٹیسٹ ہو رہا ہے

    ایم اے سی ڈی مثبت ہے لیکن سلو لائن نیچے کی جانب گئی ہے

    سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور باٹ ہے

    ریزسٹنس لیول 3150۔1 - 317۔1 کے لیول پر ہے

    سپورٹ لیول 3077۔1 کے لیول پر ہے




  17. Es mufeed post ke liye Ifx analyst ko mandarja zail Sarif ka shukriya

    Unregistered (1)

  18. <a href="https://www.instaforex.com/company_news">Forex Spain</a>
  19. #1090
    Ifx analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,909
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    226.71 USD
    Thanks
    3
    33 posts pe 36 martaba thanks

    سونا 03 فروری 2020 - سونے میں ممکنہ طور پر تنزلی ہو&

    سونا نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے اہم سپورٹ ٹرینڈ لائن کو 1470 کے لیول پر ٹیسٹ کیا ہے - قیمت نے اہم فیصلہ کُن لیول 1570 پر ہے اور اس لیول کے گرد پرائس ایکشن کو بغور دیکھیں

    یہ کہ 1570 کے لیول کا نیچے کی جانب ٹوٹ جانے سے 1563 ، 1545 اور 1535 کے لیولز ممکنہ طور پر ٹیسٹ ہونگے - اگر آپ کو نیچے کی جانب کا بریک آوٹ ملتا ہے تو سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں 5 / 15 منٹس ٹائم فریم میں دیکھیں

    یہ کہ اہم پیوٹ سپورٹ 1570 کے منسوخی کی صورت میں قیمت واپس 1580 اور 1590 کے لیولز تک جائے گی

    میرے خیال میں تنزلی کی موو کے واضح امکانات موجود ہیں

    ایم اے سی ڈی نے سابقہ ریلی پر بئیرش ڈائیورجنس کو ظآہر کیا تھا جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار کمزور ہوئے ہیں

    ریزسٹنس لیول 1580 اور 1590 کے لیول پر ہے

    سپورٹ لیولز 1570 ، 1563 ، 1545 اور 1535 پر ہیں




Page 109 of 111 PehlaPehla ... 95999107108109110111 AkhiriAkhiri

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •