Pakistan Forex Forum

Forex Community Place

Earn up to
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
No investments required!
Trading ka aghaz karain
Bina kisi sarmaykari or khatray kay
Naye shoro main hasil karda Bonus kay Sath 1000$
Bonus hasil karain.
55%
InstaFoerx kay har Deposit par
Page 95 of 102 PehlaPehla ... 45859394959697 ... AkhiriAkhiri
Results 941 to 950 of 1011

Mauzo: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

  1. #941
    Ifx analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,822
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    217.77 USD
    Thanks
    3
    32 posts pe 35 martaba thanks

    یورو / یو ایس ڈی کی اہم ترین پیشن گوئی برائے 08 

    امریکی لیبر مارکیٹ کی رپورٹ غیر متوقع طور پر مضبوط تھی اور جمعہ کے روز یورو نیچے آیا تھا لیکن یہ موو کچھ خاص مضبوط نہ تھی

    نئے ہفتہ میں توجہ ایف ای ڈی کی سیمی اینول رپورٹ ہے جو کہ کانگرس میں پیش کی جائے گی - پاوول بدھ اور جمعرات کو 12:00 پر تقریر کریں گے

    یورو / یو ایس ڈی ہمیں یورو کا اوپر کی جانب جانا توقع ہے اور یہ نئی اضآفہ کی موو کی کوشش کرے گا

    ٹیکنیکل پوائنٹ سے آپ 1325۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک سے اوپر اور 1395۔1 کے لیول تک خرید کر سکتے ہیں

    اگر 1180۔1 کے لیول سے نیچے سیل ہوتی ہےتو سیل ممکن ہے



  2. #942
    Ifx analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,822
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    217.77 USD
    Thanks
    3
    32 posts pe 35 martaba thanks

    یورو / یو ایس ڈی کی اہم ترین پیشن گوئی اور تجا

    یورو میں تنزلی کا عمل رُک گیا ہے - مارکیٹ کانگرس میں ایف ای ڈی کے چئیرمین کی تقریر کے انتظار میں ہے تاکہ مزید معلومات مل سکیں - بدھ اور جمعرات کو 14:00 یو ٹی پر ایف ای ڈی سیمی اینول مانیٹری پالیس کی رپورٹ جاری کرے گی

    اس کا بنیادی ہدف یہ ہے کہ " فوائد کا اختتام" کے گفت و شنید ہوئی ہے اور اس بات کا امکان ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں معاشی اضآفہ کی رفتار کم ہوئی ہے بہرحال اس کا قطعی مطلب یہ نہیں ہے کہ ایف ای ڈی ریٹ میں کمی نہیں کرے گا بہرحال عمومی اندازوں کے مطابق ایف ای ڈی ریٹ میں کمی کے فیصلہ کے امکانات کو قائم رکھے گا یہاں تک حالیہ بحران اور معاشی بدحالی کے اثرات ظآہر ہونا شروع نہ ہوجائیں

    یورو / یو ایس ڈی : ٹیکنیکل تجزیہ کے مطابق ہم 1325۔1 کے لیول سے خرید کرسکتے ہیں اور مزید 1395۔1 کے لیول سے اضآفہ کی صورت میں خرید کی جاسکتی ہے

    ہم 1180۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک پر سیل کریں گے


  3. #943
    Ifx analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,822
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    217.77 USD
    Thanks
    3
    32 posts pe 35 martaba thanks

    یو ایس ڈی / جے پی وائے ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا

    قیمت اپنی ریزسٹنس 002۔109 کی جانب بڑھ رہی ہے جہاں سے ممکنہ طور پر تنزلی ہو سکتی ہے

    انٹری: 002۔109

    یہ بہتر کیوں ہے : افقی پُل بیک ریزسٹنس

    فیبوناسی ایکس ٹینشن 8۔61 فیصد

    فیبوناسی ریٹریسمنٹ 2۔38 فیصد

    ٹیک پرافٹ 592۔108

    یہ بہتر کیوں ہے: افقی پُل بیک سپورٹ


  4. #944
    Ifx analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,822
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    217.77 USD
    Thanks
    3
    32 posts pe 35 martaba thanks

    جی بی پی / یو ایس ڈی ریزسٹنس کو ٹیسٹ کر رہا ہے ž

    جی بی پی / یو ایس ڈی پہلے ریزسٹنس کو ٹیسٹ کر رہا ہے جہاں سے ہم ممکنہ طور پر تنزلی دیکھ سکتے ہیں

    انٹری : 2520۔1

    یہ بہتر کیوں ہے : افقی پُل بیک ریزسٹنس ، 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

    سٹاپ لاس : 2576۔1

    یہ بہتر کیوں ہے : 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

    ٹیک پرافٹ : 2460۔1

    یہ بہتر کیوں ہے : 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن




  5. #945
    Ifx analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,822
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    217.77 USD
    Thanks
    3
    32 posts pe 35 martaba thanks

    EUR/USD approaching resistance, potential reversal!

    یورو / یو ایس ڈی ہماری پہلی ریزسٹنس کا سامنا ہے جہاں ہم اس سطح سے نیچے اپنی کمی کی توقع کرتے ہیں کہ ہماری پہلی سپورٹ کی سطح پر.

    انٹری: 1.1276

    یہ کیوں اچھا ہے: افقی اوورلوپ ریزسٹنس، 38.2٪ فبونیکی ریٹریسمنٹ

    سٹاپ لاس: 1.1311

    یہ کیوں اچھا ہے: 50٪ فبونیکی ریٹریسمنٹ ، 61.8 فیصد فبونیکی توسیع، افقی سوئنگ اعلی ریزسٹنس

    ٹیک پرافٹ: 1.1243

    یہ کیوں اچھا ہے: 100٪ فبونیکی توسیع، 50٪ فبونیکی ریٹریسمنٹ ، افقی اوورلوپ کی سپورٹ



  6. #946
    Ifx analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,822
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    217.77 USD
    Thanks
    3
    32 posts pe 35 martaba thanks

    جی بی پی / یو ایس ڈی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے

    جی بی پی / یو ایس ڈی پہلی ریزسٹنس کی جانب جا رہا ہے جہاں اس سے نیچے کی تبدیلی پہلی سپورٹ لیول تک ہوسکتی ہے

    انٹری: 2583۔1

    یہ بہتر کیوں ہے : افقی اوور لیپ ریزسٹنس ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، تنزلی کی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن ، 100 فیصد اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

    سٹاپ لاس : 2618۔1

    یہ بہتر کیوں ہے 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

    ٹیک پرافٹ : 2510۔1

    یہ بہتر کیوں ہے : 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ




  7. The Following 2 Users Say Thank You to Ifx analyst For This Useful Post:

    Unregistered (2)

  8. #947
    Ifx analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,822
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    217.77 USD
    Thanks
    3
    32 posts pe 35 martaba thanks

    - جی بی پی / یو ایس ڈی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے - م&

    جی بی پی / یو ایس ڈی پہلی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے ممکنہ طور پر اضآفہ مل سکتا ہے

    انٹری : 2510۔1

    یہ بہتر کیوں ہے : افقی سوئنگ لوو سپورٹ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

    سٹاپ لاس : 2470۔1

    یہ بہتر کیوں ہے : 4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ سپورٹ

    ٹیک پرافٹ : 2583۔1

    یہ بہتر کیوں ہے 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس ، 8۔61 فیصد اور 100 فیصد فیبوناسی ایکسٹنشن



  9. #948
    Ifx analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,822
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    217.77 USD
    Thanks
    3
    32 posts pe 35 martaba thanks

    سونے میں مضوط بُلش موو ہے لیکن ریزسٹنس ٹیس

    سونے کی قیمت نے کل کا کم ترین لیول 1401 دوبارہ ٹیسٹ کیا ہے اور واپس ہوئی ہے اور اس کے 1419 کے پرائس لیول / ریزسٹنس تک ریلی کی ہے - چونکہ میں نے 1419 اور 1426 کے لیول پر ریزسٹنس کو نوٹ کیا ہے لہذا میں سیل کے مواقع دیکھوں گا - نیچے کی جانب کا ہدف 1407 کے لیول پر ہے

    مارکیٹ کی خبریں

    سالانہ بنیادوں پر جون میں کنزیومر پرائس انڈیکس میں 0۔2 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ مئی کے 4۔2 فیصد اضافہ کے کم ہے - جس کی بڑی وجہ سے کئی ماہ سے مسلسل کم ہوتی انرجی کی قیمتیں ہیں انرجی سے ہٹ سے سی پی آئی میں سالانہ بنیادوں پر 6۔2 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے - قیمت سالانہ بنیاودوں پر تمام آٹھ شعبوں میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے

    سیزنل ماہانہ بنیادوں پر سی پی آئی میں جون میں 1۔0 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی ہے جب کہ مئی میں اس میں 3۔0 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے تھا

    ٹیکنیکل تجزیہ

    ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے مضبوط اضافہ کی موو کو نوٹ کیا ہے - جو کہ اضآفہ کی مضبوط موو کا اشارہ ہے - بہرحال 1419 کے لیول پر ریزسٹنس موجود ہے سیل کے مواقع دیکھیں - میری تجویز ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں اوسکیلٹر پر بئیرش ڈائیورجنس سے ممکنہ تنزلی کی موو کی تصدیق ہوگی - نیچے کی جانب کا ممکنہ ہدف 1407 کے لیول پر ہے




  10. #949
    Ifx analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,822
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    217.77 USD
    Thanks
    3
    32 posts pe 35 martaba thanks

    یورو / یو ایس ڈی کی اہم ترین پیشن گوئی برائے 18 

    یورو اس ہفتہ کے آغاذ سے دباو کا شکار رہا ہے - جس کی وجہ سیل کرنے والوں کا پاونڈ پر حملہ رہا ہے - ممکنہ طور پر یہ خبر کہ برطانیہ یورپی یونین سے علیحدگی بغیر کسی معائدہ کے کرے گا پاونڈ میں تنزلی کا سبب بنی تھی جس کی وجہ سے یورو پاونڈ کے ساتھ نیچے آیا تھا

    لیکن پاونڈ میں تنزلی رُک گئی ہے اور یورو نے فوری طور پر اضآفہ دیکھایا ہے

    ایف ای ڈی کی بیج بُک کی رپورٹ کے کوئی خاص کام نہیں کیا تھا

    یورو / یو ایس ڈی : رینج

    ٹیکنیکل نقطہ نظر سے آپ 1290۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کر سکتے ہیں

    آپ 1190۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک پر سیل کر سکتے ہیں




  11. <a href="https://www.instaforex.com/company_news">Forex Spain</a>
  12. #950
    Ifx analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,822
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    217.77 USD
    Thanks
    3
    32 posts pe 35 martaba thanks

    سونے کا تجزیہ برائے 19 جولائی 2019 - 20 روزہ بلند تری

    تجارتی تجاویز:

    سونے نے 1440 کے لیول پر موجود 20 روزہ بلند ترین لیول سے اوپر کی مستحکم بریک کی کوشش کی تھی لیکن میں نے واپسی نوٹ کی ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ سونے کی قیمت بہترین تجارتی رینج میں واپس جا سکتی ہے اور اس کے علاوہ اس نے 1415 - 1401 کا لیول ٹیسٹ کر سکتی ہے

    نیلی افقی لکیر - 20 روزہ بلند ترین لیول 1440 ریزسٹنس

    سرخ مستطیل - سپورٹ 1 - 1415

    سرخ مستطیل - سپورٹ 2 - 1401

    سونے کی قیمت نے 20 روزہ بلند ترین لیول کا 1440 کے لیول پر بریک آوٹ کیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بئیرش ڈائیورجنس اور سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور باٹ صورتحال ملی ہے جو کہ تنزلی کی موو کا بہترین اشارہ ہے - اس کے علاوہ سونے نے بالائی بولینجر بینڈ کو ٹیسٹ کیا ہے اور سیل کرنے والوں کو حاصل کیا ہے جو کہ سونے میں مزید کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں اور ممکنہ طور پر 1415 اور 1401 کا لیول ٹیسٹ ہوسکتا ہے




Page 95 of 102 PehlaPehla ... 45859394959697 ... AkhiriAkhiri

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •