InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1351 Collapse

    فاریکس تجزیاتی مطالعہ: یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 15 مارچ 2021

    Click image for larger version

Name:	analytics604f4bef82a1d_source!.jpg
Views:	1
Size:	77.8 کلوبائٹ
ID:	12339758

    تکنیکی تجزیہ

    یورو / یو ایس ڈی گزشتہ ہفتہ سپورٹ حاصل کرنے سے قبل 1.1835 کی نئی کم ترین سطح تک نیچے گیا تھا - یورو کے بُلز 150 / 160 پپس اضآفہ کی موو بنانے میں کامیاب رہے تھے اور نیچے آنے سے قبل یہ 1.1980 / 1.1990 کی سطح تک پہنچنے میں کامیاب رہے تھے - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ سنگل کرنسی بھی 1.1923 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور اس کا 1.1900 کی سطح سے کچھ نیچے سپورٹ حاصل کرنا متوقع ہے جس کے بعد قیمت واپس اوپر جائے گی

    فوری ریزسٹنس ابھی 1.2113 کی سطح پر ہے جس کے بعد یہ 1.2242 اور 1.2350 کی سطح پر ہے جب کہ درمیانی مُدت کی سپورٹ ابھی بلترتیب 1.1835 کی سطح پر ہے - یورو / یو ایس ڈی بُلش 1.2080 کی سطح تک جا سکتے ہیں تاکہ 1.1835 کی کم ترین سطح سے شروع ہونے والی تصحیحی ریلی کو مکمل کرسکیں - حالیہ تجارتی حد بلترتیب 1.2242 اور 1.1835 کی سطح کے درمیان ملی ہے

    جنوری 2021 میں 1.2350 کی سطح کے ملنے کے بعد سے مجموعی صورتحال بئیرش ہی ہے - توقع یہ ہے کہ بئیرز قیمت کو 1.1600 کی سطح تک لے جائیں گے جس کے بعد مزید تزلی کا عمل 1.1200 / 1.1300 کی سطح تک مل سکے گا - صرف 1.2350 کی سطح سے اوپر کی بریک سے مجموعی بئیرش صورتحال تبدیل ہوگی - 1.2050 کے گرد قریب مُدتی تناظر میں ریزسٹنس پر نظر رکھیں

    تجارتی منصوبہ

    شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 1.2350 اور ہدف 1.1600 کی سطح پر موجود ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1352 Collapse

      Forex Analysis & Reviews: BTC analysis for March 17,.2021 - Sellers in control and potential for the downside movement towards $48.000


      Click image for larger version

Name:	analytics6051f06399ec5_source!.jpg
Views:	2
Size:	155.3 کلوبائٹ
ID:	12339793

      بی ٹی سی کے موجودہ تجارتی چارٹ کا تجزیہ کرتے ہوئے ، میں نے محسوس کیا کہ 52،000 اور، 48،720 ڈالر کی سطح کی طرف ایک اور منفی پہلو کی لہر کے امکان موجود ہیں۔

      اہم لیولز

      ریزسٹنس : ،000 57،000

      سپورٹ لیول: ،000 52،000 اور، 48،720۔
         
      • #1353 Collapse

        فاریکس تجزیاتی مطالعہ: یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 21 مارچ 2021

        Click image for larger version

Name:	analytics60532f5dd7af0_source!.jpg
Views:	1
Size:	76.8 کلوبائٹ
ID:	12339818

        تکنیکی تجزیہ

        یورو / یو ایس ڈی نے توقع کے مطابق اضافہ کا عمل بنایا ہے - کل ایف او ایم سی کی میٹنگ کے بعد پئیر کل کی بلند ترین سطح 1.1988 کو دن کی بلند ترین سطح حاصل کر سکا تھا جس کے بعد دوبارہ واپسی عمل میں آئی تھی ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی پئیر 1.1940 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور آنے والے چند تجارتی دورانیوں قیمت 1.2040 / 1.2050 کی سطح تک اوپر جا سکتی ہے - بئیرش رد عمل 1.2050 / 1.2080 کی سطح گرد عمل میں آ سکتا ہے کیونکہ بئیرز واپس صورتحال اپنے قابو میں کرنے کی کوشش میں ہیں

        فوری سپورٹ ابھی 1.1882 کی سطح پر ہے جب کہ ریزسٹنس 1.2242 کی سطح پر ہے جس کے بعد بلترتیب 1.2350 کی سطح پر ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ 1.2113 اور 1.1835 کے درمیان کی تنزلی کا 0.618 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ابھی 1.2000 / 1.2030 کی سطح پر ہے لہذا اگر بُلز اس سطح سے آگے جانے مین کامیاب رہتے ہیں تو بئیرش اضافہ کے امکانات واضح ہیں

        جنوری 2021 میں 1.2350 کی سطح حاصل ہوئی ہے تب سے مجموعی صورتحال بئیرش ہوگئی ہے اور یورو / یو ایس ڈی تب سے لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہا ہے مزید یہ کہ فیبوناسی لیول ابھی 1.1600 کی سطح پر ہے جو کہ نومبر 2020 کا سپورٹ لیول ہے جیساء کہ ڈیلی چارٹ میں دیکھ جا سکتا ہے - ٹرینڈ لائن سپورٹ سے نیچے کی بریک واضح طور پر بئیرز کی حمایت کرے گی جس کے بعد قیمت مزید نیچے جائے گی

        تجارتی تجاویز

        شارٹ پوزیش لیں ، سٹاپ 1.2350 اور ہدف 1.1600 کی سطح پر ہے

           
        • #1354 Collapse

          Forex Analysis & Reviews: 29 مارچ ، 2021 کو یورو / امریکی ڈالر کا جائزہ

          Click image for larger version

Name:	analytics6061a9b95d5a8_source!.jpg
Views:	1
Size:	126.2 کلوبائٹ
ID:	12339949

          یورو/امریکی ڈالر

          اوپر کی جانب باؤنس بہت کمزور ہے۔ یورو رینج کی تہہ میں ہے۔ ہم نیچے کی جانب بریک آؤٹ کی تیاری کر رہے ہیں۔

          آپ ترقی کا انتظار کرتے ہوئے 1.1870 سے فروخت جاری رکھ سکتے ہیں۔

          1.1950 کے قرین مت خریدیں۔

          امریکی روزگار کی رپورٹ بدھ اور جمعرات کو جاری ہونا طے پائی ہے۔

             
          • #1355 Collapse

            Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 06 اپریل 2021

            Click image for larger version

Name:	analytics606c3e679e6bd_source!.jpg
Views:	1
Size:	78.0 کلوبائٹ
ID:	12340035

            تکنیکی تجزیہ

            یورو / یو ایس ڈی جیساء کہ کہا گیا تھا اوپر کی جانب گیا ہے اور اس نے آج 1.1820 کی بلند ترین سطح کو حاصل کیا ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ امکان اس بات کا ہے کہ قیمت اوپر کی جانب 1.1900 کی سطح تک کم و بیش اضآفہ کرے گی جس کے بعد یہ کچھ ریزسٹنس حاصل کرے گی - حالیہ تجارتی حد 1.2242 اور 1.1700 کی سطح کے گرد بنی ہے اور یہ نوٹ کریں کہ فیبوناسی لیول 0.382 ابھی 1.1905 کی سطح کے گرد بنا ہے جو کہ قدرے ریزسٹنس فراہم کر رہی ہے

            ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یورو / یو ایس ڈی ابھی 1.1808 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے اور اس کا نیچے کی جان 1.1750 / 1.1760 کی سطح تک نیچے آنا متوقع ہے جس کے بعد اضافہ کا مزید عمل 1.1900 / 1.1910 کی سطح تک ملے گا - فوری ریزسٹنس ابھی 1.1985 کی سطح پر ہے اور اس کے بعد یہ 1.2242 اور مزید اوپر ہے جب کہ سپورٹ ابھی 1.1700 کی سطح پر موجود ہے - 1.1700 کی سطح سے نیچے کی بریک سے صورتحال واضح طور پر بئیرش ہو جائے گی

            رجحان کے برخلاف اضآفہ کا عمل ممکنہ طور پر 1.1900 اور اس کے بعد مزید اوپر 1.2050 کی سطح تک مل سکتا ہے جو کہ حالیہ تجارتی حد کا 0.618 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - بہر صورتحال بئیرز اگر 1.1900 کی سطح سے نہیں تو 1.2050 کی سطح حاصل کرنے کے بعد سے قیمت کو نیچے کی جانب لے جانے کا عمل جاری رکھیں گے اور اس کے بعد قیمت مزید نیچے جائے گی

            تجارتی منصوبہ

            شارٹ پوزیشن لیں سٹاپ 1.2350 اور ہدف 1.1600 کی سطح پر موجود ہے

               
            • #1356 Collapse

              Re: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

              Forex Analysis & Reviews: بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 12 اپریل 2021 - اہم ریزسٹنس 61000 کی سطح پر ٹیسٹ ہو رہی ہے اور تنزلی کی موو کا امکان موجود ہے


              Click image for larger version

Name:	analytics60743d259fa18_source!.jpg
Views:	2
Size:	160.7 کلوبائٹ
ID:	12340102

              آئندہ بننے والی صورتحال

              بی ٹی سی کے حالیہ تجارتی چارٹ کے مطالعہ سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ بی ٹی سی اہم پیوٹ سوئنگ کو 61150 کی سطح پر ٹیسٹ کر رہا ہے اور یہ کہ یہاں سے تنزلی کی موو کا امکان موجود ہے

              میں یہ تجویز دیتا ہوں کہ سیل کے مواقع دیکھیں اور نیچے کی جانب تنزلی کی تجارت 58000 اور 55560 کی سطح تک مل سکے گی

              سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر بئیرش ڈائیورجنس کو ظاہر کر رہا ہے اور تنزلی کی موو کا امکان موجود ہے

              اہم ریزسٹنس لیول

              61000

              سپورٹ

              58000

              55560

                 
              • #1357 Collapse

                Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 13 اپریل 2021

                Click image for larger version

Name:	analytics60755f7d665f5_source!.jpg
Views:	1
Size:	76.3 کلوبائٹ
ID:	12340119

                تکنیکی تجزیہ

                یورو / یو ایس ڈی نے 1.1704 کی سطح کو حاصل کرنے کے بعد سے ایک بہترین اور واضح اضافہ کا عمل بنایا ہے - حالیہ اضافہ کا عمل 1.1924 کی سطح تک پہنچ گیا ہے جو کہ 1.2242 اور 1.1704 کے لیولز تک ہونے والی بلترتیب تنزلی کا 0.382 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - اگلی ممکنہ موو نیچے کی جانب کم و بیش 1.1780 / 1.1790 کی سطح تک مل سکتی ہے

                یورو / یو ایس ڈی ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو 1.1900 کی سطح سے کچھ نیچے تجارت کرتا ہوا معلوم ہو رہا ہے اور آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں بئیرز صورتحال اپنے قابو میں کر لیں گے - فوری ریزسٹنس ابھی 1.1985 کی سطح کی پر ملی ہے اور اس کے بعد یہ 1.2242 اور 1.2350 کی سطح پر موجود ہے - جب کہ سپورٹ بلترتیب 1.1700 کی سطح پر ملی ہے - 1.1865 کی سطح سے نیچے کی موو سسے قیمت کم و بیش 1.1780 / 1.1790 کی سطح اور اس سے نیچے تک جائے گی

                مجموعی صورتحال تب تک بئیرش ہی رہے گی کہ جب تک قیمت 1.2242 اور اسی طرح 1.2350 کی سطح سے نیچے ہے - 1.1704 کی سطح سے اضافہ کا عمل ممکن ہے کہ ابھی تک مکمل نہ ہوا ہو اور بُلز ایک تصحیحی تنزلی کے مکمل ہونے بعد قیمت کو 1.2050 کی سطح تک لے جائیں - صرف 1.1740 / 1.1750 کی سطح سے نیچے کی موو ہی حالیہ سوئنگ لوو کے لئے خطرہ بنے گی

                تجارتی منصوبہ

                شارٹ پوزیشن لں ، مزید 1.2050 پر لیں ، سٹاپ 1.2350 اور ہدف 1.1600 کی سطح پر موجود ہے

                   
                • #1358 Collapse

                  Forex Analysis & Reviews: ایتھریم کا تجارتی منصوبہ برائے 15 اپریل 2021

                  Click image for larger version

Name:	analytics607811971b8a5_source!.jpg
Views:	1
Size:	64.5 کلوبائٹ
ID:	12340157

                  تکنیکی تجزیہ

                  ایتھریم کے بُلز قیمت کو تازہ بلند ترین لے جانے میں کامیاب رہے جو کہ 2500 کی سطح سے کچھ نیچے ہے جس کے بعد ایک واپسی کا عمل بنا ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ کریپٹو کرنسی پہلے ہی 2430 /2450 کی سطح کے گرد 0.382 فیبوناسی لیول حاصل کر چُکی ہے - یہاں سے واپسی کے واضح امکانات موجود ہیں اور ممکنہ طور پر قیمت 1300 کی سطح تک واپس جا سکتی ہے جس کے بعد اضافہ عمل نئی بلند ترین سطح تک مل سکے گا

                  ایتھریم نے سوئنگ ہائی لیول سے واپسی اور ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ 2450 کی سطح سے نیچے تجارت کر رہا ہے - قیمت واضح طور پر دونوں سپورٹ ٹرینڈ لائنز کے خرید کے زون میں تجارت کر رہی ہے لیکن ڈیلی چارٹ آج ممکن ہے کہ ایک ڈوجی سٹار کینڈل سٹک بنا لے جو کہ آئندہ ملنے والی بئیرش تبدیلی کا ایک اشارہ ہے - فوری ریزسٹنس ابھی 2500 کی سطح پر ہے جب کہ قلیل مُدتی سپورٹ ابھی بلترتیب 1920 کی سطح پر ملی ہے

                  ایتھریم مارچ 2020 کی کم ترین سطح 89.50 سے ایک مضبوط ترین اور حقیقی اضافہ کا رجحان قائم رکھنے میں کامیاب رہا ہے جو کہ ابھی بھی قائم ہے - ہمیں تو محض 1300 / 40 کی سطح تک ایک تصحیح کی توقع ہے کہ جس کے بعد قیمت اوپر کی جانب دوبارہ اضافہ کا عمل شروع کرے گی - تاجران لانگ پوزیشن پر نفع لیتے ہوئے ابھی صبر سے کام لے سکتے ہیں

                  تجارتی منصوبہ

                  پہلے لی گئیں لانگ پوزیشنز پر 2440 / 2450 کے گرد نفع حاصل کریں

                  جارحانہ تاجران 2430 / 2450 کی سطح سے سیل کرسکتے ہیں جس میں سٹاپ 2400 اور ہدف 1300 پر ہے

                  محتاط تاجران کو ابھی صبر کرنا چاھیے

                     
                  • #1359 Collapse

                    Forex Analysis & Reviews: بی ٹی سی تجزیہ برائے 10 مئی، 2021 - 53.000 ڈالر کی سمت تخلیق میں بڑھتا ہوا ویج اور گراوٹ کا امکان

                    Click image for larger version

Name:	20210510174027150.png
Views:	1
Size:	371.6 کلوبائٹ
ID:	12340399

                    تکنیکی تجزیہ:

                    بی ٹی سی. 58.000 ڈالر کی قیمت پر سائیڈ ویز کی تجارت کر رہی ہے۔ اوپر کی سمت اور زیریں راشن کے موقع سے متعلق ممکنہ تھکن۔

                    تجارتی سفارش:

                    اگر آپ بڑھتے ہوئے ویج کے انداز کو بریک آؤٹ کا ملاحظہ کرتے ہیں تو فروخت کے ممکنہ مواقع پر نگاہ رکھیں۔

                    منفی پہلو 55.350 ڈالر اور 53.000 ڈالر کی قیمت پر طے شدہ ہیں۔

                    مزید برآں، اسٹاکسٹک آسیلیٹر پر بیئرش ڈائیورجنس ہے، جو کمی کی تحریک کے لئے اچھا اشارہ ہے۔ مزاحمت 59.000 ڈالر پر طے شدہ ہے

                       
                    • #1360 Collapse

                      Forex Analysis & Reviews: 11 مئی، 2021 کے لئے سونے کا تجزیہ - 1.825 کی سمت اُووَر باؤٹ کی شرط اور منفی سمت کی گردش کا امکان

                      Click image for larger version

Name:	20210511162208846.png
Views:	1
Size:	304.7 کلوبائٹ
ID:	12340425

                      تکنیکی تجزیہ:

                      سونا 1.840 کی قیمت پر سائیڈ ویز کی تجارت کررہا ہے اور اس میں مزید اوپر کی سمت نقل و حرکت سے پہلے منفی سمت کی گردش کا امکان ہے۔

                      تجارتی سفارش:

                      1.826 ڈالر پر منفی ہدف کے ساتھ ریلیوں پر فروخت کے ممکنہ مواقع پر نگاہ رکھیں۔

                      اسٹاکسٹک پس منظر میں مندی کا فرق دکھا رہا ہے، جو خریداروں کی کمزوری اور انتہائی ریڈنگ کا ایک اور اشارہ ہے .. .

                      اہم مزاحمت 1.845 ڈالر پر طے کی گئی ہے
                         
                      • #1361 Collapse

                        Re: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

                        Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 17 مئی 2021


                        Click image for larger version

Name:	20210517175132748.png
Views:	1
Size:	165.9 کلوبائٹ
ID:	12340486

                        تکنیکی تجزیہ

                        یورو / یو ایس ڈی نے ایک مرتبہ دوبارہ 1.2160 /1.2165 کے زون تک اضافہ کیا ہے اور یہ 11 مئی 2021 کو حاصل ہونے والی سابقہ بلند ترین سطح 1.2181 کو دوبادہ ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے - یہ دیکھنا دلچسپی سے خالی نہ ہوگا کہ بئیرز قیمت کو 1.2181 کی سطح سے نیچے رکھنے میں کامیاب رہتے ہیں یا نہیں - ریزسٹنس زون بلترتیب 1.2185 اور 1.2210 کی سطح کے درمیان ہے جو کہ 1.2350 سے 1.1704 کی سطح تک پہلے ہونے والی تنزلی کا بلترتیب 0.786 فیبوناسی لیول ہے

                        ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو یورو / یو ایس ڈی پئیر 1.2164 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور یہ 1.2181 / 1.2185 کے زون میں حالیہ سوئنگ ہائی کو ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے - 1.2181 کی سطح سے اوپر بریک کی ناکامی سے صورتحال واضح طور پر بئیرز کی حمایت میں ہو جائے گی اور ایک بڑا واپسی کا عمل ملے سکے گا - فوری ریزسٹنس ابھی 1.2242 جب کہ سپورٹ ابھی بلترتیب 1.1986 کی سطح پر ملی ہے - بئیرز کو رجحان مکمل طور پر اپنے قابو میں کرنے کے لئے ضروری ہے قیمت 1.1986 کی سطح سے نیچے کی بریک کرے

                        یورو / یو ایس ڈی میں 06 جنوری 2021 کو 1.2350 کی سطح کے حاصل ہو جانے سے بعد سے مرکزی رجحان نیچے کی جانب کا ہوگیا ہے - کم و بیش 1.1300 کی سطح تک تنزلی کی توقع ہے - بئیرز جلد ہی صورتحال اپنے قابو میں لے آئیں اس کی تصدیق کے لئے ضروری ہے کہ وہ 1.1986 کی سطح سے نیچے کی بریک کریں - 1.2350 کی سطح سے اوپر کی بریک سے صورتحال تبدیل ہو جائے گی

                        تجارتی منصوبہ

                        شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 1.2350 کی سطح سے اوپر ہے اور ہدف 1.1300 کی سطح پر ہے
                           
                        • #1362 Collapse

                          Forex Analysis & Reviews: سونے کا تجزیہ برائے 18 مئی 2021 - سائیڈ ویز عمل ملا ہے امکان ہے کہ 1845$ کی سطح نیچے کی جانب ٹوٹ جائے گی

                          Click image for larger version

Name:	20210518141038450.png
Views:	1
Size:	290.5 کلوبائٹ
ID:	12340498

                          سونا ابھی 1872$ کی سطح پر سائیڈ ویز ( کسی واضح سمت کے بغیر) رجحان میں تجارت کر رہا ہے - ایک بڑی تنزلی کا امکان موجود ہے لیکن نیچے کی جانب سمت کی تصدیق کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 1865$ کے اہم سپورٹ لیول کو توڑ لے

                          تجارتی تجاویز

                          سیل کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ 1865$ کی سطح کا نیچے کی جانب ٹوٹ جانا دیکھ لیں جس میں نیچے کی جانب کے اہداف 1865$ اور$ 1845 کی سطح پر موجود ہیں

                          سٹاک ایسٹک اوور باٹ صورتحال کو ظاہر کر رہا ہے اور ایک تازہ بئیرش کراس ملا ہے جو کہ نیچے کی جانب تبدیلی کا ایک اور اشارہ اور تصدیق ہے

                          اہم ریزسٹنس یعنی مزاحمتی سطح ابھی 1874$ پر موجود ہے
                             
                          • #1363 Collapse

                            Re: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

                            Forex Analysis & Reviews: ایتھریم کا تجارتی منصوبہ برائے 19 مئی 2021

                            Click image for larger version

Name:	20210519140734981.png
Views:	1
Size:	129.6 کلوبائٹ
ID:	12340506

                            تکنیکی تجزیہ

                            جیساء کہ پہلے بیان کیا گیا تھا کہ ایتھریم کی قیمت نے 4200$ کی سطح سے اوپر سے واپسی کی ہے - کریپٹو کرنسی جلد ہی 2750 - 2800 کی سطح کے گرد موجود متوقع ہدف تک پہنچ سکتی ہے جو کہ 90$ سے 4250$ کی سطح تک ملنے والے مجموعی اضافے کے عمل کا 0.382 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - تاجران کے لئے تجویز یہ ہے کہ وہ پہلے سے لی گئیں شارٹ پوزیشن پر نفع لینے کے لئے تیار رہیں

                            ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو ایتھریم 2900$ کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اسکا 2750$ - 2800$ کے زون کے گرد جلد ہی سپورٹ حاصل کرنا متوقع ہے - جس کے بعد ہمیں توقع یہ ہے کہ صورتحال دوبارہ تبدیل ہوجائے گی کیونکہ بُلز قیمت کو اگلی بُلند ترین سطح تک لے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں - فوری سپورٹ ابھی 2750$ جب کہ ریزسٹنس بلترتیب 3400$ کی سطح کے گرد ملی ہے

                            ایتھریم میں مجموعی صورتحال بُلش ہے کیونکہ ٹرینڈ لائن ابھی بھی قائم ہے - صرف 1300$ کی سطح سے نیچے کی بریک سے صورتحال احتیاط کی متقاضی ہوگی اور رجحان بئیرش ہو جائے گا - اضافہ کے رجحان کے دوبارہ بننے کے لئے 2700 / 2800 کی سطحوں پر موجود سپورٹ پر نظر رکھیں جس سے ممکنہ طور 4250$ سے اوپر نئی بلند ترین سطح ملے گی اور اس کے بعد قیمت مزید اوپر جائے گی

                            تجارتی منصوبہ

                            پہلے سے لی گئیں شارٹ پوزیشنز پر نفع لیں ، جارحانہ تاجران لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں جس میں سٹاپ 2000$ اور ہدف 4250$ کی سطح سے اوپر ہے
                               
                            • #1364 Collapse

                              Re: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

                              Assalamualaikum dare for friends map batana chahta hun ke insta forex market Mein Jab Ham kam Karte Hain To Ham ismein bahut Achcha ka dance aur experiences on karke Hi Agar real per trading start kar rahe hain To Ham Achcha experience and knowledge han Sarkar lete hain Hamare ke di hai jo kam karte hain bahut acche Hain Is Tarah Mein Dam account par apna address karo aap Karke Ham main ismein training ke bare mein Suchna chahie aur ismein sabse acche Baje hoti hai ki Hamara English hamare pass knowledge bahut kiya tha a Jata Hai Hamen market movement ke bare mein pata chal jata hai aur ham Mein Achcha Sa experience bhi ho jata hai Jaise Ham Kisi bhi market Mein apna bana sakte hain aur apne market ko stable Karke aap network open kar sakte hain
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1365 Collapse

                                Forex Analysis & Reviews: یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 05 مئی 2021 - 109.30 اور 109.60 کی سطح ممکنہ طور پر ٹیسٹ ہو سکتی ہے

                                Click image for larger version

Name:	20210525163438243.png
Views:	1
Size:	422.4 کلوبائٹ
ID:	12340523

                                تکنیکی تجزیہ

                                آج یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے اور میرے خیال میں مزید اضافہ کا عمل کا اچھا موقع / امکان موجود ہے

                                تجارتی تجاویز

                                دن کے دوران (انٹر ڈے) قیمت کے نیچے آنے پر خرید کے ممکنہ مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب اہداف 109.20 ، 109.30 اور 109.50 پر موجود ہیں

                                سٹاک ایسٹک کسی بئیرش کراس کے بغیر ہی اپنی ذیادہ سے ذیادہ حدوں کو (ایکسٹریم ویلیو) کو ظاہر کر رہا ہے جو کہ ابھی بھی ایک مثبت صورتحال ہے

                                اہم سپورٹ 108.70 کی سطح پر موجود ہے
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X