InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1261 Collapse

    جی بی پی / جے پی وائے پہلی سپورٹ سے اضافہ کر رہا ہے - مزید اضافہ کی توقع ہے

    Click image for larger version

Name:	analytics5f7ef6c4e0f57.jpg
Views:	1
Size:	67.5 کلوبائٹ
ID:	12334055

    جی بی پی / جے پی وائے پہلے سپورٹ لیول سے اضافہ کر رہا ہے جہاں اُفقی سوئنگ لوو ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور 6۔78 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینش لیول موجود ہے - ایم اے سی ڈی بھی بُلش موو کا اشارہ دے رہا ہے

    تجارتی تجاویز

    انٹری : 925۔135

    انٹری کی وجہ : اُفقی سوئنگ لوو ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور 6۔78 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

    ٹیک پرافٹ : 374۔137

    ٹیک پرافٹ کی وجہ اُفقی سوئنگ ہائی

    سٹاپ لاس : 122۔135

    سٹاپ لاس کی وجہ اُققی سوئنگ لوو

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1262 Collapse

      بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 09 اکتوبر 2020 - آخر کار اوپر کی جانب سیمٹریکل تکون کا بریک آوٹ مل گیا ہے - ممکنہ طور پر 12000$ کی سطح ٹیسٹ ہوسکتی ہے

      Click image for larger version

Name:	analytics5f8048f699476.jpg
Views:	1
Size:	59.1 کلوبائٹ
ID:	12334094

      آئندہ بننے والی صورتحال

      بی ٹی سی کے حالیہ تجارتی چارٹ کا مطالعہ کریں تو یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ سیمٹریکل تکون کا بریک آوٹ ملا ہے اور ایک بہترین کنٹریکشن ملی ہے جو کہ مزید اضافہ کی موو کا ایک اشارہ ہے

      میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں جس میں اوپر کی جانب کا ہدف 12068$ اور 12450 پر ہے$

      اہم لیولز

      ریزسٹنس : $11,090

      سپورٹ : $10,500

         
      • #1263 Collapse

        اکتوبر 12 2020 - یورو / یو ایس ڈی کا روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز

        Click image for larger version

Name:	analytics5f84674e5d28c.jpg
Views:	1
Size:	75.6 کلوبائٹ
ID:	12334217

        یورو / یو ایس ڈی پئیر 1150۔1 کی سطح {کنسولیڈیشن رینج کا زیرِیں زون} سے نیچے کا واضح بئیرش دباؤ بنانے میں ناکام رہا ہے تاکہ مزید بئیرش تنزلی بنا سکے

        اس کی بجائے 1380۔1 - 1400۔1 کی سطح سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا کہ جس سے ایک تیز رفتار بُلش تجارتی عمل 1750۔1 کی سطح تک ملا تھا جو کہ واضح بئیرش دباؤ بنانے میں ناکام رہا تھا

        یہ کہ 1700۔1 - 1760۔1 کی سطح سے اوپر کی بُلش موجودگی سے مزید اضافہ کا تجارتی عمل 1975۔1 کی سطح تک بنا تھا جہاں واضح بئیرش منسوخی عمل میں آئی ہے

        یہ کہ 1975۔1 - 2000۔1 کے گرد کا پرائس زون {تکنیکی چینل کی بالائی حد} نے ایک مضبوط سپلائی زون بنایا ہے جس سے بئیرش دباؤ عمل میں آیا ہے

        روزانہ کی بنیاد پر تجارت کرنے والوں کو 1700۔1 - 1750۔1 کی سطح سے نیچے کی حالیہ بئیرش کلوزنگ پر نظر رکھنی چاھیے جو کہ بئیرش تبدیلی کا ممکنہ اشارہ ہے

        جب کہ دوسری طرف 1850۔1 - 1870۔1 کا پرائس زون ایک مضبوط سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جس پر درمیانی مُدت کے لئے تجارت کرنے والوں کو کسی بھی آئندہ بننے والی بُلش واپسی کے دوران بئیرش منسوخی پر نظر رکھنی چاھیے

        تجارتی تجاویز

        محتاط تاجران کو انتظار کرنا چاھیے کہ حالیہ بُلش پُل بیک 1850۔1 کی سطح کے گرد موجود حالیہ ٹوٹی ہوئی اضافہ کی ٹرینڈ لائن تک مل سکے اور ایک درست سیل کی تجارت مل سکے

        نفع کے ابتدائی اہداف 1770۔1 ، 1645۔1 اور 1660۔1 پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 190۔1 کی سطح سے اوپر ہونا چاھیے تاکہ نقصان کو محدود کیا جا سکے

           
        • #1264 Collapse

          یورو / جے پی وائَے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 13 اکتوبر 2020

          Click image for larger version

Name:	analytics5f8541b4c9d03.jpg
Views:	1
Size:	58.8 کلوبائٹ
ID:	12334267

          کمزور سپورٹ 33۔124 سے اوپر کی بریک سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ 34۔122 کی سطح سے بننے والی ریلی نے لیڈنگ ڈائیوگنل کی صورت اختیار کی ہے جو کہ ویوو آئی میں 09۔125 کی سطح کے ٹیسٹ ہونے کے ساتھ مکمل ہوئی ہے اور ابھی ویوو 2 بن رہی ہے - 5 ویووز میں 09۔125 کی سطح سے 16۔124 کی سطح تک بننے والی پہلی تصحیحی تنزلی اس بات کا اشارہ ہے کہ زگ زیک عمل میں ہے

          یہ کہ 73۔124 تک کمزور ریلی کے بعد ہمیں یہ توقع ہے کہ ویوو سی میں ایک دوسری تنزلی 50 فیصد تصحیحی ہدف 71۔123 کی سطح تک ملے گی - ایک کم درجے میں ویوو 4 80۔123 کی سطح پر مکمل ہوئی ہے - ویوو 2 ہو سکتا ہے کہ بہترین انداز میں 80۔123 - 71۔123 کی سطح حاصل کرلے - ویوو 2 ابھی 02۔127 یا اس سے اوپر ریلی بنانے کے لئےتیار معلوم ہوتی ہے

          آر 3: 124.73 آر 2: 124.62 آر 1: 124.51

          پیوٹ : 124.47

          ایس 1: 124.29 ایس 2: 124.04 ایس 3: 123.80

          تجارتی تجاویز: ہم نے 10۔123 کی سطح سے لی گئی لانگ پوزیشن کو 35۔124 کی سطح پر بند کیا ہے - ہم یورو میں دوبارہ خرید 85۔123 کی سطح پر یا 09۔125 کی سطح سے اوپر کی بریک پر کریں گے

             
          • #1265 Collapse

            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 14 اکتوبر 2020

            Click image for larger version

Name:	analytics5f867dea6047e.jpg
Views:	1
Size:	58.6 کلوبائٹ
ID:	12334316

            [/یورو / جے پی وائے پہلے ہی اپنے متوقع زون 71۔123 - 80۔123 تک گیا ہے {کم ترین سطح 60۔123} پر ملی ہے یہ ویوو 2 کو مکمل کرنے کے لئے کافی ہے اور اب ہماری نظر کمزور ریزسٹنس 99۔123 سے اوپر کی بریک پر ہے اور ذیادہ اہم یہ کہ 46۔124 کی سطح سے اوپر کی بریک مل سے جس سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور ویوو 3 ابھی ویوو آئی کے اضافہ کے ہدف 8۔161 فیصد تک بڑھ رہی ہے جو کہ 02۔128 کی سطح پر موجود ہے

            سپورٹ ابھی 60۔123 اور اس کے بعد 39۔123 کی سح پر ملی ہے - 60۔123 سے نیچے کی بریک سے مزید تنزلی 39۔123 کی سطح تک ملے گی جس کے بعد ویوو 2 حتمی طور پر مکمل ہو جائے گی

            آر 3: 124.46 آر 2: 124.10 آر 1: 123.99

            پیوٹ : 123.85

            ایس 1: 123.60 ایس 2: 123.39 ایس 3: 123.00

            تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 10۔123 کی سطح سے 50 فیصد لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور دوبارہ 50 فیصد کی خرید 85۔123 کی سطح پر کی ہے جس سے ہماری اوسط قیمت 48۔123 ہوگئی ہے اور ہم اپنا سٹاپ 00۔123 کی سطح پر لگائیں گے

               
            • #1266 Collapse

              بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 15 اکتوبر 2020 - بُلش فلیگ انداز بن رہا ہے اور ممکنہ طور پر 12000$ کی سطح ٹیسٹ ہوسکتی ہے

              Click image for larger version

Name:	analytics5f8849e2e51f1.jpg
Views:	1
Size:	65.5 کلوبائٹ
ID:	12334363

              آئندہ بننے والی صورتحال

              بی ٹی سی کے حالیہ تجارتی چارٹ کا مطالعہ کریں تو یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ پس پردہ ایچ 4 چارٹ کی بنیاد پر بُلش فلیگ انداز مکمل ہوا ہے

              اہم لیولز ریزسٹنس : 11675$ ، 12035$ اور12460

              سپورٹ لیولز 11115

                 
              • #1267 Collapse

                بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 16 اکتوبر 2020 - بی ٹی سی میں کنٹریکشن ملی ہے - مزید سمت کے تعین کے لئے بریک آوٹ پر نظر رکھیں

                Click image for larger version

Name:	analytics5f8989dc68e73.jpg
Views:	1
Size:	67.2 کلوبائٹ
ID:	12334388

                آئندہ بننے والی صورتحال

                بی ٹی سی کے حالیہ چارٹ کا مطالعہ کریں تو ہمیں یہ بات معلوم ہوتی ہے کنٹریکشن کا مرحلہ جاری ہے اور میری تجویز ہے کہ بریک آوٹ کا انتظار کریں

                یہ کہ 11700$ کے ریزسٹنس پر بریک آوٹ کے بعد 12000 اور 12460 کی سطح کے ٹیسٹ ہونے کی تصدیق ملے گی

                یہ کہ 11180 کی سطح کے نیچے کی جانب ٹوٹ جانے سے مزید تنزلی کے عمل کی تصدیق ہوگی اور ممکنہ طور پر 10530 اور 10230 کی سطح ٹیسٹ ہوگی

                مزید سمت کے تعین کے لئے بریک آوٹ پر نظر رکھیں

                اہم لیولز ریزسٹنس 11700

                سپورٹ 11180

                   
                • #1268 Collapse

                  جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 19 اکتوبر 2020

                  Click image for larger version

Name:	analytics5f8d156d831f4.jpg
Views:	1
Size:	60.1 کلوبائٹ
ID:	12334516

                  جی بی پی / جے پی وائے نے دوبارہ اوپر جانے سے قبل 38۔135 کی سطح تک تنزلی کی تھی - ہماری نظر کمزور ریزسٹنس 4۔136 سے اوپر کی مضبوط بریک پر ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہوگا کہ یہ سُرخ ویوو 2 مکمل ہوگئی ہے اور سُرخ ویوو 3 سابقہ بلند ترین سطح 72۔147 سے اوپر کی بریک کے لئے بن رہی ہے - اگلی رکاوٹیں 33۔137 اور 87۔137 کی سطح پر موجود ہیں

                  سپورٹ ابھی 86۔135 کی سطح پر ہے جو کہ تنزلی کا عمل محدود کرے گی تاکہ 41۔136 سے اوپر کی بریک مل سکے

                  آر 3: 136.90 آر 2: 136.65 آر 1: 136.41

                  پیوٹ : 136.20

                  ایس 1: 136.04 ایس 2: 135.86 ایس 3: 135.57

                  تجارتی تجاویز

                  ہم نے جی بی پی میں خرید 45۔135 کی سطح پر کی تھی اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 35۔135 کی سطح پر موجود ہے

                     
                  • #1269 Collapse

                    بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 20 اکتوبر 2020 - بی ٹی سی میرے پہلے ہدف 12050$ کی سطح تک بڑھ رہا ہے اور ممکنہ طور پر 12400$ کی سطح ٹیسٹ یو سکی ہے

                    Click image for larger version

Name:	analytics5f8ec9d73f7d6.jpg
Views:	1
Size:	60.6 کلوبائٹ
ID:	12334594

                    آئندہ بننے والی صورتحال

                    بی ٹی سی کے حالیہ چارٹ کا مطالعہ کریں تو یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ بی ٹی سی ہمارے پہلے ہدف 12050$ کی جانب بڑھ رہا ہے - جو کہ مزید اضافہ کی موو کا ایک عمدہ اشارہ ہے

                    میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع انٹرا ڈے چارٹ میں دیکھیں جس میں ہدف 12050$ اور 12400$ کی سطح پر موجود ہے

                    بی ٹی سی میں مضبوطی کی بنیادی اور تازہ ترین وجہ پس پردہ سیمٹریکل تکون کا ٹوٹ جانا ہے

                    اہم لیولز ریزسٹنس $12,050 - $12,400

                    سپورٹ لیول $11,200

                       
                    • #1270 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 21 اکتوبر 2020

                      Click image for larger version

Name:	analytics5f9017c1b9fd8.jpg
Views:	1
Size:	45.8 کلوبائٹ
ID:	12334648

                      تکنیکی تجزیہ یورو / یو ایس ڈی نے 2010۔1 اور 1610۔1 کی سطح کے درمیان ہونے والی مجموعی تنزلی کے 1850۔1 / 1860۔1 کی سطح تک واپسی کی ہے - یہ مشترکہ کرنسی ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو 1857۔1 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور اس کا جلد ہی نیچے کی جانب آنا متوقع ہے

                      فوری ریزسٹس 2010۔1 کی سطح پر ہے جب کہ سپورٹ بلترتیب 1700۔1 کی سطح کے قریب ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ یورو / یو ایس ڈی نے 2010۔1 اور 1610۔1 کی سطح کے درمیان ہونے والی مجموعی تنزلی کے 618 ۔0 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک واپسی کی ہے حالیہ سطح 1850۔1 1900۔1 کے گرد سے بئیرش واپسی کے امکانات ذیادہ ہیں

                      غالب امکان ہے کہ یہ کرنسی 2010۔1 کی سطح سے نیچے ہی رہے گی اور قیمت 1167۔1 تک نیچے آئے گی جو کہ ڈیلی چارٹ میں سابقہ سپورٹ لیول ہے - مزید یہ کہ 0636۔1 سے 2010۔1 کی سطح تک مجموعی اضافہ کا 618۔0 فیصد فیبوناسی لیول بھی 1150۔1 / 1100۔1 پر موجود ہے - لہذا یہاں سے بُلش واپس ممکن ہے

                      تجارتی منصوبہ

                      شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 2010۔1 اور ہدف اوپن ہے

                      خیر اندیش

                         
                      • #1271 Collapse

                        بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 22 اکتوبر 2020 - اوپر کی جانب کا ہدف 12460$ پر حاصل ہوا ہے اور ممکنہ طور پر 13835$ کی سطح تک اضافہ مل سکتا ہے


                        Click image for larger version

Name:	analytics5f916ca2e558a.jpg
Views:	1
Size:	56.4 کلوبائٹ
ID:	12334702

                        آئندہ بننے والی صورتحال

                        بی ٹی سی کے حالیہ تجارتی چارٹ کا مطالعہ کریں تو یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ خریدار مضبوط ہیں اور یہ قیمت ہمارے کل کے تیسرے ہدف 12460 تک پہنچ گئی ہے

                        مجھے مضبوط بُلش موو کی توقع ہے اور یہ 13830 کی سطح ممکنہ طور پر ٹیسٹ ہوسکتی ہے

                        خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں جس میں ہدف 13835 کی سطح پر موجود ہے

                        اہم لیولز ریزسٹنس $13,225, $13,833

                        سپورٹ $12,200

                           
                        • #1272 Collapse

                          بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 23 اکتوبر 2020 - سیمٹریکل تکون بن رہی ہے اور مزید سمت کے تعین کے لئے بریک آوٹ پر نظر رکھیں

                          Click image for larger version

Name:	analytics5f92c05c718d6.jpg
Views:	1
Size:	44.3 کلوبائٹ
ID:	12334742

                          آئندہ بننے والی صورتحال

                          بی ٹی سی کے حالیہ چارٹ کا مطالعہ کریں تو میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ کنسولیڈیشن ہے اور ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیمٹریکل تکون بن رہی ہے

                          سٹاک ایسٹک اوور سولڈ زون سے اوپر آیا ہے اور نیاء بُلز کراس ملا ہے جو کہ مزید اضافہ کا ایک اور اشارہ ہے

                          اہم لیول ریزسٹنس $13,190

                          سپورٹ $12,850

                             
                          • #1273 Collapse

                            Re: سونے کا تجزیہ برائے 25 مئی 2018

                            bhai jaan ye dekho ye mera bonus nahe real account hai es m ai meri ak trade open hai galti se stop loss kareeb rakha geya hai agar ye hit nahuwa tu trend low hai es ka market
                            new be dekh li hai maine es week aur low hai aur euro up hai
                            • #1274 Collapse

                              Re: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

                              Yeh to zaheri see baat hy jab aik broker deta hy kisi bhi pair ky bary men to us ka think tank betha hota hy jo keh bohot hee ziada experience waly logon per mushtamil hota hy .
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1275 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 26 اکتوبر 2020

                                Click image for larger version

Name:	analytics5f96be8341504.jpg
Views:	1
Size:	46.2 کلوبائٹ
ID:	12334823

                                [/تکنیکی تجزیہ:

                                گزشتہ ہفتہ یورو / یو ایس ڈی نے 3175۔1 کی سطح تک ریلی کی تھی جس کے بعد واپسی کی تھی - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی پئیر 3040۔1 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور اس کا نیچے کی جانب 2200۔1 کی سطح تک آنا متوقع ہے

                                فوری ریزسٹنس 3488۔1 کی سطح پر ہے جب کہ درمیانی مُدت کی سپورٹ 2675۔1 کی سطح کے گرد بلترتیب موجود ہے - ایک بڑی تجارتی حد بلترتیب 1414۔1 اور 3488۔1 کے لیولز کے درمیان بنی ہے

                                یہ کرنسی پئیر اوپر بیان کی گئی ریلی کے 618۔0 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک نیچے آ سکتا ہے جو کہ ڈیلی چارٹ میں 2200۔1 کی سطح پر موجود ہے

                                رجحان کے برخلاف تنزلی کے عمل نے 3488۔1 کی بلند ترین سطح پر پہلی ہی دو اضافہ کی موو / تجارتی عمل کو ختم کر لیا ہے - جب تک قیمت 3500۔1 کی بلند ترین سطح سے نیچے ہے تب تک اس میں تنزلی کے عمل کے امکانات واضح ہیں

                                تجارتی تجاویز:

                                شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 3500۔1 اور ہدف 2200۔1 پر موجود ہے

                                خیر اندیش

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X