Earn up to
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
No investments required!
Trading ka aghaz karain
Bina kisi sarmaykari or khatray kay
Naye shoro main hasil karda Bonus kay Sath 1000$
Bonus hasil karain.
55%
InstaFoerx kay har Deposit par
Page 109 of 128 PehlaPehla ... 95999107108109110111119 ... AkhiriAkhiri
Results 1,081 to 1,090 of 1273

Mauzo: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

  1. #1081 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,075
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 28 جنوری 2020 - 

    یو ایس ڈی / جے پی وائے عمدہ طور پر بنی تجارتی رینج کے اندر تجارت کر رہا ہے - 16۔109 کے ریزسٹنس لیول کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید اضآفہ کے عمل کی تصدیق ہوسکے اور ممکنہ طور پر 27۔109 اور 50۔109 کا لیول ٹیسٹ ہو سکتا ہے

    آج ہم نے اہم کم ترین لیول 80۔108 سے منسوخی نوٹ کی ہے اور مجھے مزید اضآفہ کی موو کی توقع ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع بریک آوٹ کی صورت میں دیکھیں جس کا ہدف 50۔109 کے لیول پر ہے

    ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹڑ زیرو کے لائن سے اوپر مثبت ہے اور سلو لائن اوپر کی جانب گئی ہے

    ریزسٹنس لیول 15۔109 کے لیول پر ہے

    سپورٹ لیول 75۔108 کے لیول پر ہے

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔

  2. Es mufeed post ke liye Ifx analyst ko mandarja zail Sarif ka shukriya

    Unregistered (1)

  3. <a href="https://www.instaforex.com/company_news">Forex Spain</a>
  4. #1082 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,075
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks

    EUR/USD for January 29,2020 - Strong selling pressure and potential for bigger drop,

    یورو / یو ایس ڈی مضبوط رفتار کے ساتھ نیچے کی طرف تجارت کررہا ہے۔ قیمت نے 1.0993 کی سطح کا تجربہ کیا۔ مضبوط مچھلی کی حالت اور قلیل مدتی ریچھ کے رجحان کی وجہ سے ، میرا مشورہ ہے کہ صرف جلسوں میں بیچنے والے مواقع کو دیکھو۔

    ایم اے سی ڈی نیچے کی طرف بڑھتی ہوئی رفتار دکھا رہا ہے ، جو منفی پہلو کی اچھی تصدیق ہے۔

    ریزسٹنس کی سطح کو 1.1023 اور 1.1037 کی قیمت پر دیکھا جاتا ہے۔

    سپورٹ لیول اور نیچے کی اہداف 1.0980 اور 1.0940 کی قیمت پر طے کی گئی ہیں۔

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔

  5. Es mufeed post ke liye Ifx analyst ko mandarja zail Sarif ka shukriya

    Unregistered (1)

  6. #1083 Collapse post
    kaka777's Avatar

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Oct 2019
    Posts
    1,622
    Accrued Payments
    32.72 USD
    Thanks
    171
    174 posts pe 271 martaba thanks

    Re: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

    Bhai aapane Kafi Achcha threadstart Kiya Hai Lekin Main To abhi tak apne aap ko is Kabil Nahin samajhta ke koi bhi analyse share kar Sakun Kyon Ke Main abhi analyse karna Sikh raha hun per Mujhe Acche tarike se samajh Nahin a rahi hai

  7. Es mufeed post ke liye kaka777 ko mandarja zail Sarif ka shukriya

    Unregistered (1)

  8. #1084 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,075
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks

    یورو / یو ایس ڈی جنوری 30 2020 - یورو میں سیل کا زون ہ

    یورو بی او ای کے فیصلہ کے بعد اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - یورو نے 1027۔1 کے پیوٹ ریزسٹنس لیول پر سیل کرنے والے حاصل کئے ہیں جو کہ اشارہ ہے کہ خرید اس موقع پر خطرہ کا سبب ہے - میری تجویز یہ ہے کہ انٹرا ڈے ٹائم فریمز میں ٹاپ کے بننے پر نظر رکھیں تو کہ تنزلی کے عمل کی تصدیق ہوسکے جس سے 1012۔1 اور 1000۔1 کے لیولز ممکنہ طور پر حاصل ہوں گے

    ایم اے سی ڈی مثبت ہے

    ریزسٹنس لیولز 1027۔1 اور 1036۔1 کی قیمت پر موجود ہے

    سپورٹ لیولز اور تنزلی کے اہداف 1011۔1 اور 1000۔1 پر موجود ہیں

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔

  9. Es mufeed post ke liye Ifx analyst ko mandarja zail Sarif ka shukriya

    Unregistered (1)

  10. #1085 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,075
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks

    جی بی پی / یو ایس ڈی - جی بی پی کا اہم فیصلہ کُن پ&#

    سونا اوپر کی جانب 3150۔1 کے لیول پر تجارت کر رہا ہے - قیمت نے اہم فیصلہ کُن لیول 3150۔1 - 3170۔1 کے لیول پر نوٹ کیا ہے اور آپ اس لیول کے گرد پرائس ایکشن پر نظر رکھ سکتے ہیں

    یہ کہ 3170۔1 کے لیول کا اوپر کی جانب کا بریک آوٹ اس بات کی تصدیق کرے گا کہ 3213۔1 - 3280۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوسکتا ہے - لہذا آپ کو قیمت کے کم ہونے پر خرید کے مواقع دیکھنا چاھیں

    یہ کہ 3170۔1 کے لیول پر موجود اہم پیوٹ ریزسٹنس سے منسوخی اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 3077۔1 کا نیچے کی جانب ٹیسٹ ہو رہا ہے

    ایم اے سی ڈی مثبت ہے لیکن سلو لائن نیچے کی جانب گئی ہے

    سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور باٹ ہے

    ریزسٹنس لیول 3150۔1 - 317۔1 کے لیول پر ہے

    سپورٹ لیول 3077۔1 کے لیول پر ہے

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔

  11. Es mufeed post ke liye Ifx analyst ko mandarja zail Sarif ka shukriya

    Unregistered (1)

  12. #1086 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,075
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks

    سونا 03 فروری 2020 - سونے میں ممکنہ طور پر تنزلی ہو&

    سونا نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے اہم سپورٹ ٹرینڈ لائن کو 1470 کے لیول پر ٹیسٹ کیا ہے - قیمت نے اہم فیصلہ کُن لیول 1570 پر ہے اور اس لیول کے گرد پرائس ایکشن کو بغور دیکھیں

    یہ کہ 1570 کے لیول کا نیچے کی جانب ٹوٹ جانے سے 1563 ، 1545 اور 1535 کے لیولز ممکنہ طور پر ٹیسٹ ہونگے - اگر آپ کو نیچے کی جانب کا بریک آوٹ ملتا ہے تو سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں 5 / 15 منٹس ٹائم فریم میں دیکھیں

    یہ کہ اہم پیوٹ سپورٹ 1570 کے منسوخی کی صورت میں قیمت واپس 1580 اور 1590 کے لیولز تک جائے گی

    میرے خیال میں تنزلی کی موو کے واضح امکانات موجود ہیں

    ایم اے سی ڈی نے سابقہ ریلی پر بئیرش ڈائیورجنس کو ظآہر کیا تھا جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار کمزور ہوئے ہیں

    ریزسٹنس لیول 1580 اور 1590 کے لیول پر ہے

    سپورٹ لیولز 1570 ، 1563 ، 1545 اور 1535 پر ہیں

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔

  13. #1087 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,075
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks

    سونا : 04 فروری 2020 : متعدد سپورٹ لیولز کا نیچے کی ج

    ٹیکنیکل تجزیہ

    سونا کل کی توقع کے مطابق نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1566 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - منی اضافہ کے پچ فورک چینل کا نیچے کا بریک آوٹ ہوا ہے اور تازہ ترین صورتحال کے مطابق سپورٹ ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ ملا ہے جو کہ تنزلی کے دباو کی ایک اہم وجہ ہے

    سیل کے مواقع ریلی کی صروت میں 5 / 15 / 30 منٹس ٹائم فریم میں دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 1545 اور 1535 کے لیول پر ہے

    ایم اے سی ڈی زیرو کے لیول سے نیچے منفی ہے اور سلو لائن نیچے کی جانب گئی ہے جو کہ مزید تنزلی کے عمل کی تصدیق ہے

    ایم ریزسٹنس 1571 کے لیول پر اور انٹرا ڈے 1925 کے لیول پر ہے

    سپورٹ لیول 1551 ، 1545 اور 1535 کے لیول پر ہے

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔

  14. #1088 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,075
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks

    یورو / یو ایس ڈی 05 فروری 2020 - یورو میں خرید کا زون 1020

    ٹیکنیکل تجزیہ

    یورو نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1015۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور سپورٹ زون تک گئی ہے - میں خرید کے مواقع دیکھوں گا کیونکہ سپورٹ قائم ہے اور اضآفہ کی موو ممکنہ طور پر 1061۔1 اور 1093۔1 کے لیول تک بن سکتی ہے - اے ڈی پی کی خبر جاری ہونا ہے جو کہ امریکی ڈآلر میں اتار چڑھاو کا سبب بن سکتی ہے

    ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹڑ زیرو کے لیول سے نیچے منفی ہے اور سلو لائن نیچے کی جانب گئی ہے جو کہ ابھی بھی سیل کا دباو ظاہر کر رہی ہے

    سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹڑ اوور سولڈ ہے اور ممکنہ طور پر بُلز کراس ملے گا جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مشکل سے دوچار ہیں

    ریزسٹنس لیول 1061۔1 اور 1093۔1 پر ہے

    سپورٹ لیول 1015۔1 کے لیول پر ہے

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔

  15. #1089 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,075
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks

    جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

    جی بی پی / جے پی وائے قلیل مدتی اہم ریزسٹنس 35۔143 سے اوپر مضبوطی کے ساتھ موجود ہے {بلند ترین لیول 37۔143} کے لیول پر ہے - پئیر نے 80۔140 کے لیول دیکھا جانے والا وقت سے پہلے کا کم ترین لیول حاصل کیوں تھا ؟ اس کے لئے ہمیں کسی اشارے کی تلاش ہے اور یہ اشارہ 37۔143 کے لیول سے اوپر کی بریک ہے - جب تک یہ ریزسٹنس لیول اضافہ کا عمل محفوظ رکھتا ہے تب تک صورتحال بئیرش ہی رہے گی اور حتمی تنزلی 80۔140 کے لیول سے ہوتی ہوئی 24۔139 کے لیول تک ہوگی اور یہ 86۔137 کے لیول تک بھی ہوسکتی ہے تا کہ ویوو 4 کو مکمل کر سکے

    اگر بہرحال 37۔143 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹ جاتا ہے تو ہم یہ خیال کریں گے کہ ویوو 4 میں وقت سے پہلے کا باٹم ملا ہے اور 95۔147 کے لیول سے اوپر کے لئے ویوو 5 بن رہی ہے

    آر 3 : 143.37 آر 2: 143.02 آر 1: 142.80

    پیوٹ : 142.56

    ایس 1: 142.38 ایس 2: 142.21 ایس 3: 142.03

    تجارتی تجاویز: ہمارا سٹاپ 35۔143 کے لیول پر مختصر 60 پپس کے لئے لگا تھا - ہم پاونڈ میں دوبارہ سیل 80۔142 کے لیول پر اور سٹاپ + ریورس لیول 40۔143 کے لیول پر لگائیں گے

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔

  16. Pamm
  17. #1090 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,075
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 07 فروری 2020 - 

    ٹیکنیکل تجزیہ

    یو ایس ڈی / جے پی وائے 80۔109 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - بہرحال میں نے تنزلی کی موو کا ایک عمدہ موقع نوٹ کیا ہے کیونکہ اوور باٹ صورتحال ہے اور نان فارم ائمپلائمنٹ کے دوران ریزسٹنس سے مضبوط منسوخی ملی ہے

    میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں اور ممکنہ طور پر تنزلی 30۔109 ، 00۔109 کے لیول تک مل سکتی ہے

    ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹڑ میں بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے اور مومینٹم میں کمی کے ساتھ 4 پش آپس ملے ہیں جو کہ کمزور خرید کا اشارہ ہے

    قلیل مدتی ریزسٹنس 00۔110 کے لیول پر ہے

    سپورٹ لیول 32۔109 اور 00۔109 کے لیول پر ہیں

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔

Page 109 of 128 PehlaPehla ... 95999107108109110111119 ... AkhiriAkhiri
Barah karam behtareen jawabaat ke muqablay mein maqbool aur mufeed posts likhnay ke baray mein sifarshaat parheen Barah karam behtareen mawaad muqaabla mein maqbool aur mufeed posts likhnay ke baray mein sifarshaat parheen
\

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •