Earn up to
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
No investments required!
Trading ka aghaz karain
Bina kisi sarmaykari or khatray kay
Naye shoro main hasil karda Bonus kay Sath 1000$
Bonus hasil karain.
55%
InstaFoerx kay har Deposit par
Page 110 of 131 PehlaPehla ... 1060100108109110111112120 ... AkhiriAkhiri
Results 1,091 to 1,100 of 1302

Mauzo: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

  1. #1091 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,105
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks
    SubscribeSubscribe
    subscribed: 0
    سونا 10 فروری 2020 - میڈین لائن ملی ہے - ریزسٹنس حاصل ہوئی ہے اور ممکنہ طور پر تنزلی کا عمل موجود ہے

    ٹیکنیکل تجزیہ

    سونا 1573 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - پچ فورک میڈین لائن سے منسوخی کے سبب مجھے یہ توقع ہے کہ میڈین لائن سے تبدیلی کا عمل ملے گا اور تنزلی کی موو 1561 - 1552 کے لیولز تک بنے گی

    سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں - ممکنہ طور پر ایک بڑی سیمٹریکل تکون عمل میں آئے گی

    ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر بئیرش ڈائیورجنس کو ظاہر کر رہا ہے جو کہ شارٹ پوزیشن کا ایک عمدہ اشارہ ہے

    سپورٹ لیول 1561 اور 1552 پر ہیں

    ریزسٹنس لیول 1576 اور 1593 پر ہیں



    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔


  2. The Following 2 Users Say Thank You to Ifx analyst For This Useful Post:

    Unregistered (2)

  3. Options
  4. #1092 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,105
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks
    SubscribeSubscribe
    subscribed: 0

    سونا 11 فروری 2020 - سیل کے مواقع دیکھیں کیونکہ تن&#

    سونا 1569۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - قیمت نے پس پردہ اضآفہ کی ٹرینڈ لائن سے واپس ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - مجھے تنزلی کی موو اور 1547 اور 1536 کا لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے

    سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں جن کا ہدف 1547 کا لیول ہے

    ایم اے سی ڈی نیوٹرل ہے اور موجودہ تجارتی حالات میں اوسکیلیٹر کی کوئی خاص اہمیت نہیں ہے

    ریزسٹنس لیول 1576 اور 1593 پر ہے

    سپورٹ لیول 1547 اور 1536 کے لیول پر ہے



    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔


  5. The Following 2 Users Say Thank You to Ifx analyst For This Useful Post:

    Unregistered (2)

  6. #1093 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,105
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks
    SubscribeSubscribe
    subscribed: 0
    سونا 12 فروری 2020 - تنزلی کا دباو ہے اور ممکنہ طور پر مزید تنزلی کی موو اور 1547 کے لیول کا ٹیسٹ ہونا ملے گا

    ٹیکنیکل تجزیہ

    سونا توقع کے مطابق نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے میڈین پچ فورک لائن سے واپس ہوئی ہے اور پچ فورک لائن کی زیریں ڈائیوگنل کی جانب بڑھ رہی ہے اور سوئنگ لوو 1547 کے لیول پر ہے

    سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں جو کہ انٹرا ڈے 5 / 15 / 30 منٹس کے ٹائم فریم میں ہوں تاکہ آپ کو ایک بہتر انڑی مل سکے

    ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر زیرو کے لیول سے نیچے منفی ہے اور سلو لائن نیچے کی جانب گئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں

    ریزسٹنس لیول 1568 اور 1577 کے لیول پر ہے

    سپورٹ لیولز اور تنزلی کے اہداف 1552 اور 1547 کے لیول پر ہے



    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔


  7. The Following 2 Users Say Thank You to Ifx analyst For This Useful Post:

    Unregistered (2)

  8. #1094 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,105
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks
    SubscribeSubscribe
    subscribed: 0
    جی بی پی / یو ایس ڈی : 13 فروری 2020 - جی بی پی میں اضآفہ کی ایک بڑی موو موجود ہے اور ہمارا اہم ہدف 3067۔1 بہت قریب ہے - خرید کے مواقع ابھی بھی قابل ترجیح ہیں



    ٹیکنیکل تجزیہ

    جی بی پی نے 3050۔1 کے لیول اضافہ کیا تھا اور یہ میرے کل کے اصل ہدف 3067۔1 تک بڑھ رہا ہے میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں جو کہ قیمت کے کم ہونے پر ہوں اور ہدف 3067۔1 اور 3162۔1 کا لیول ہے

    آپ اپنی آدھی لانگ پوزیشن سے ابھی باہر آسکتے ہیں یا 3162۔1 کے لیول کا انتظآر کر سکتے ہین

    ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹڑ اضآفہ کی موو میں بڑآ اضآفہ ظاہر کر رہا ہے جو کہ میرے بُلش تجزیہ کو مزید تقویت دیتا ہے

    ریزسٹنس لیول 3067۔1 اور 3162۔1 کے لیول پر ہے

    سپورٹ لیول 2650۔1 کے لیول پر ہے

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔


  9. The Following 2 Users Say Thank You to Ifx analyst For This Useful Post:

    Unregistered (2)

  10. #1095 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,105
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks
    SubscribeSubscribe
    subscribed: 0
    جی بی پی / یو ایس ڈی : 14 فروری 2020 - جی بی پی دباو میں ہے اور بُلش فلیگ بن رہا ہے خرید کے مواقع دیکھیں ہدف 3069۔1 اور 3165۔1 کے لیول پر ہے




    تجارتی تجاویز

    پاونڈ جیساء کہ کل اس کی توقع تھی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - جی بی پی کی قیمت ہمارے پہلے ہدف 3069۔1 تک گئی ہے اور سابقہ اضآفہ کی موو سے واپس ہوئی ہے - بہرحال میں ابھی بھی اضآفہ کی موو کو دیکھ رہا ہوں اور آخر کار 3069۔1 اور 3165۔1 کا لیول ٹیسٹ ہو سکتا ہے

    ایچ 4 ٹائم فریم کی بنیاد پر میں نے ایک بڑا بُلش فلیگ بنتے ہوئے نوٹ کیا ہے اور خرید کے مواقع قابل ترجیح ہیں

    ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر مثبت ہے اور پس پردہ نئی اضآفہ کی موو موجود ہے جو کہ ہمارے لانگ رجحان کے لئے عمدہ تصدیق ہے

    ریزسٹنس لیول 3069۔1 اور 3164۔1 کے لیول پر ہے

    سپورٹ لیول 2992۔1 اور 2950۔1 کے لیول پر ہے

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔


  11. The Following 3 Users Say Thank You to Ifx analyst For This Useful Post:

    Sikandar Sunny (02-15-2020),Unregistered (2)

  12. #1096 Collapse post
    Sikandar Sunny's Avatar

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    May 2019
    Jaga
    SDK
    Posts
    10,025
    Accrued Payments
    1,097.50 USD
    Thanks
    3,830
    1,984 posts pe 6,932 martaba thanks
    SubscribeSubscribe
    subscribed: 0

    Re: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

    Quote Originally Posted by Ifx analyst View Post
    جی بی پی / یو ایس ڈی : 14 فروری 2020 - جی بی پی دباو میں ہے اور بُلش فلیگ بن رہا ہے خرید کے مواقع دیکھیں ہدف 3069۔1 اور 3165۔1 کے لیول پر ہے




    تجارتی تجاویز

    پاونڈ جیساء کہ کل اس کی توقع تھی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - جی بی پی کی قیمت ہمارے پہلے ہدف 3069۔1 تک گئی ہے اور سابقہ اضآفہ کی موو سے واپس ہوئی ہے - بہرحال میں ابھی بھی اضآفہ کی موو کو دیکھ رہا ہوں اور آخر کار 3069۔1 اور 3165۔1 کا لیول ٹیسٹ ہو سکتا ہے

    ایچ 4 ٹائم فریم کی بنیاد پر میں نے ایک بڑا بُلش فلیگ بنتے ہوئے نوٹ کیا ہے اور خرید کے مواقع قابل ترجیح ہیں

    ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر مثبت ہے اور پس پردہ نئی اضآفہ کی موو موجود ہے جو کہ ہمارے لانگ رجحان کے لئے عمدہ تصدیق ہے

    ریزسٹنس لیول 3069۔1 اور 3164۔1 کے لیول پر ہے

    سپورٹ لیول 2992۔1 اور 2950۔1 کے لیول پر ہے




    Asslam o alaikum dear respected sir gbp usd ne kaafi bullish trend mn move kiyaa aur isnayy bull side mn above 1.3050 level se bhi ooper apnay resistance level ko touch kiyaa hay iski support 1.30 pr hi hold rahaa .qadray behtreen bullish side mn movement rahaa aur ab i think ke yeh mazeed bull side mn jayegaa aur yeh next 1.3200 se above resistance ko hit kregaa up trend side mn ....

  13. #1097 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,105
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks
    SubscribeSubscribe
    subscribed: 0

    Re: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 17 فروری 2020 - یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں بڑی تنزلی اور ممکنہ طور پر 3125۔1 کا لیول ٹیسٹ ہو سکتا ہے

    ٹیکنیکل تجزیہ

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی نیچے کی جانب سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 3 روزہ بیلنس سپورٹ 3233۔1 پر بریک اوٹ کیا ہے اور 3125۔1 اور 3030۔1 کے لیولز کی جانب گئی ہے - مجھَے یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں ایک بڑی تنزلی کی ضرورت ہے

    سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں جس میں اہداف 3125۔1 اور 3030۔1 پر ہیں

    سٹاپ ایکسٹیک اوسکیلیٹر اوور باٹ ہے اور ممکنہ طور پر قیمت نیچے کی جانب جائے گی

    ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر کی سلو لائن ابھی نیچے کی جانب مُڑی ہے

    سپورٹ لیول 3135۔1 اور 3030۔1 پر ہیں

    ریزسٹنس لیول 3236۔1 اور 3270۔1 کے لیولز پر ہیں




    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔


  14. #1098 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,105
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks
    SubscribeSubscribe
    subscribed: 0
    جی بی پی / یو ایس ڈی 18 فروری 2020 - انورٹیڈیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ملا ہے - خرید کے مواقع 3070۔1 کے لیول سے اوپر دیکھیں




    ٹیکنیکل تجزیہ

    جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 3040۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے میں نے نوٹ کیا ہے اضآفہ کی موو کا امکان ہے - میں نے یہ نوٹ کیا ہے انوریٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بننا 4 ایچ ٹائم فریم میں نوٹ کیا ہے

    یہ کہ 3070۔1 کے پیوٹ ریزسٹنس کا بریک آوٹ مزید اضآفہ کی موو کا تسلسل بنائے گا اور آخر کار 3200۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوگا - خرید کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو پیوٹ ریزسٹنس کا بریک آوٹ ملتا ہے

    ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر اضافہ کی موو میں اضآفہ کو ظاہر کر رہا ہے اہم

    ریزسٹنس لیول 3070۔1 کے لیول پر ہے

    سپورٹ لیول 2970۔1 کے لیول پر موجود ہے

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔


  15. Es mufeed post ke liye Ifx analyst ko mandarja zail Sarif ka shukriya

    babarali1122 (02-22-2020)

  16. #1099 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,105
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks
    SubscribeSubscribe
    subscribed: 0
    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 19 فروری 2020 - یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں بڑی تنزلی پر نظر رکھیں اور ممکنہ طور پر 3125۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوسکتا ہے



    ٹیکنیکل تجزیہ

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - بلکل ویسے ہی کہ جیسا مجھے سابقہ تجزیہ میں توقع تھی - مجھے یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں بڑی تنزلی کا 3125۔1 اور حتی کہ 3030۔1 کے لیولز تک بننا متوقع ہے

    سیل کے مواقع انٹرا ڈے ٹائم فریمز 5 / 15 میں ریلی کی صورت میں دیکھیں تاکہ آپ کو ایک عمدہ انٹری مل سکے

    ایم اے سی ڈی نیچے کی جانب گئی ہے اور یہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں ممکنہ طور پر بڑی تبدیلی کا اشارہ ہے

    ریزسٹنس لیول 3270۔1 اور 3330۔1 پر ہے

    سپورٹ لیولز اور تنزلی کے اہداف 3125۔1 اور 3030۔1 پر ہیں

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔


  17. Es mufeed post ke liye Ifx analyst ko mandarja zail Sarif ka shukriya

    babarali1122 (02-22-2020)

  18. <a href="https://www.instaforex.com/company_news">Forex Spain</a>
  19. #1100 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,105
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks
    SubscribeSubscribe
    subscribed: 0
    سونا 20 فروری 2020 - اوور باٹ صورتحال ہے اور ریزسٹنس 1617 کے لیول پر ٹیسٹ ہو رہا ہے




    ٹیکنیکل تجزیہ

    سونا اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قمیت نے 1618 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - میں نے ریزسٹنس کو 1617 کے لیول پر نوٹ کیا ہے {بلائی ڈائیوگنل پچ فورک چینل} جو کہ اشارہ ہے کہ سونا اوور باٹ زون میں ہے اور خرید اس موقع پر خطر کا سبب ہوسکتی ہے

    ممکنہ طور پر تنزلی کی موو پر نظر رکھیں کہ اگر آپ کوئی ٹاپنگ انداز ملتا ہے اور زیریں ٹائم فریم بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے نیچے کی جانب کا ہدف 1604 اور 1593 کے لیول پر ہے

    سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور باٹ ہے اور خریداروں کے لئے مزید رسک کا اشارہ دے رہا ہے اہم

    ریزسٹنس 1617 کے لیول پر ہے

    سپورٹ لیولز 1604 اور 1593 کے لیولز پر ہیں

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔


Page 110 of 131 PehlaPehla ... 1060100108109110111112120 ... AkhiriAkhiri
Barah karam behtareen jawabaat ke muqablay mein maqbool aur mufeed posts likhnay ke baray mein sifarshaat parheen Barah karam behtareen mawaad muqaabla mein maqbool aur mufeed posts likhnay ke baray mein sifarshaat parheen
\

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •