Earn up to
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
No investments required!
Trading ka aghaz karain
Bina kisi sarmaykari or khatray kay
Naye shoro main hasil karda Bonus kay Sath 1000$
Bonus hasil karain.
55%
InstaFoerx kay har Deposit par
Page 128 of 130 PehlaPehla ... 2878118126127128129130 AkhiriAkhiri
Results 1,271 to 1,280 of 1297

Mauzo: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

  1. #1271 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,100
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks
    SubscribeSubscribe
    subscribed: 0
    بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 22 اکتوبر 2020 - اوپر کی جانب کا ہدف 12460$ پر حاصل ہوا ہے اور ممکنہ طور پر 13835$ کی سطح تک اضافہ مل سکتا ہے


    Name: analytics5f916ca2e558a.jpg Views: 24 Size: 56.4 KB

    آئندہ بننے والی صورتحال

    بی ٹی سی کے حالیہ تجارتی چارٹ کا مطالعہ کریں تو یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ خریدار مضبوط ہیں اور یہ قیمت ہمارے کل کے تیسرے ہدف 12460 تک پہنچ گئی ہے

    مجھے مضبوط بُلش موو کی توقع ہے اور یہ 13830 کی سطح ممکنہ طور پر ٹیسٹ ہوسکتی ہے

    خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں جس میں ہدف 13835 کی سطح پر موجود ہے

    اہم لیولز ریزسٹنس $13,225, $13,833

    سپورٹ $12,200

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔


  2. <a href="https://www.instaforex.com/company_news">Forex Spain</a>
  3. #1272 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,100
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks
    SubscribeSubscribe
    subscribed: 0
    بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 23 اکتوبر 2020 - سیمٹریکل تکون بن رہی ہے اور مزید سمت کے تعین کے لئے بریک آوٹ پر نظر رکھیں

    Name: analytics5f92c05c718d6.jpg Views: 19 Size: 44.3 KB

    آئندہ بننے والی صورتحال

    بی ٹی سی کے حالیہ چارٹ کا مطالعہ کریں تو میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ کنسولیڈیشن ہے اور ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیمٹریکل تکون بن رہی ہے

    سٹاک ایسٹک اوور سولڈ زون سے اوپر آیا ہے اور نیاء بُلز کراس ملا ہے جو کہ مزید اضافہ کا ایک اور اشارہ ہے

    اہم لیول ریزسٹنس $13,190

    سپورٹ $12,850

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔


  4. #1273 Collapse post
    waqarfsd125's Avatar

    Member
    Tareekh shamoliat
    Sep 2020
    Jaga
    FAISALABAD
    Posts
    97
    Accrued Payments
    0.00 USD
    Thanks
    7
    13 posts pe 16 martaba thanks
    SubscribeSubscribe
    subscribed: 0

    Re: سونے کا تجزیہ برائے 25 مئی 2018

    bhai jaan ye dekho ye mera bonus nahe real account hai es m ai meri ak trade open hai galti se stop loss kareeb rakha geya hai agar ye hit nahuwa tu trend low hai es ka market
    new be dekh li hai maine es week aur low hai aur euro up hai

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔


  5. #1274 Collapse post
    Shoaib007's Avatar

    Junior Member
    Tareekh shamoliat
    Oct 2020
    Posts
    2
    Accrued Payments
    0.00 USD
    Thanks
    0
    0 posts pe 0 martaba thanks
    SubscribeSubscribe
    subscribed: 0

    Re: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

    Yeh to zaheri see baat hy jab aik broker deta hy kisi bhi pair ky bary men to us ka think tank betha hota hy jo keh bohot hee ziada experience waly logon per mushtamil hota hy .

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔


  6. #1275 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,100
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks
    SubscribeSubscribe
    subscribed: 0
    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 26 اکتوبر 2020

    Name: analytics5f96be8341504.jpg Views: 4 Size: 46.2 KB

    [/تکنیکی تجزیہ:

    گزشتہ ہفتہ یورو / یو ایس ڈی نے 3175۔1 کی سطح تک ریلی کی تھی جس کے بعد واپسی کی تھی - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ کرنسی پئیر 3040۔1 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور اس کا نیچے کی جانب 2200۔1 کی سطح تک آنا متوقع ہے

    فوری ریزسٹنس 3488۔1 کی سطح پر ہے جب کہ درمیانی مُدت کی سپورٹ 2675۔1 کی سطح کے گرد بلترتیب موجود ہے - ایک بڑی تجارتی حد بلترتیب 1414۔1 اور 3488۔1 کے لیولز کے درمیان بنی ہے

    یہ کرنسی پئیر اوپر بیان کی گئی ریلی کے 618۔0 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک نیچے آ سکتا ہے جو کہ ڈیلی چارٹ میں 2200۔1 کی سطح پر موجود ہے

    رجحان کے برخلاف تنزلی کے عمل نے 3488۔1 کی بلند ترین سطح پر پہلی ہی دو اضافہ کی موو / تجارتی عمل کو ختم کر لیا ہے - جب تک قیمت 3500۔1 کی بلند ترین سطح سے نیچے ہے تب تک اس میں تنزلی کے عمل کے امکانات واضح ہیں

    تجارتی تجاویز:

    شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 3500۔1 اور ہدف 2200۔1 پر موجود ہے

    خیر اندیش

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔


  7. #1276 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,100
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks
    SubscribeSubscribe
    subscribed: 0
    بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 27 اکتوبر 2020 - بی ٹی سی میرے ہدف 13830 کی جانب بڑھ رہا ہے جو کہ اضافہ کی مضبوط صورتحال ہے

    Name: analytics5f980938ee574.jpg Views: 4 Size: 45.4 KB

    آئندہ بننے والی صورتحال

    بی ٹی سی کے حالیہ چارٹ کا مطالعہ کریں تو یہ بات معلوم ہوتی ہے بی ٹی سی توقع کے مطابق اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے اور یہ اوپر کی جانب کے ہدف 13835$ تک بڑھ رہا ہے


    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔


  8. #1277 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,100
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks
    SubscribeSubscribe
    subscribed: 0
    BTC analysis for October 29,.2020 - BTC reached downside target at $13.200 and i heading towards next at $12.720

    Name: analytics5f9aa79bec3e7.jpg Views: 3 Size: 52.7 KB

    آئندہ بننے والی صورتحال

    بی ٹی سی کے موجودہ تجارتی چارٹ کا تجزیہ کرتے ہوئے ، میں نے پایا کہ بی ٹی سی نے میرے نیچے والے ہدف کو، 13،200 پر آزمایا لیکن ابھی بھی زیادہ کمی کے لئے 12،720 ڈالر کی جگہ باقی ہے۔

    میری توقع بی ٹی سی سکن کی تجارت کم ہے اور ریلیوں پر فروخت کے مواقع اس شرط کے ل افضل حکمت عملی ہیں۔

    فروخت کے مواقع کے لئے دیکھیں ...

    نیچے کا ہدف، 12،790 کی قیمت پر طے کیا گیا ہے

    اہم لیول :

    ریزسٹنس :، 13،300 اور، 13،190

    سپورٹ لیول:، 12،190


    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔


  9. #1278 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,100
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks
    SubscribeSubscribe
    subscribed: 0
    امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 30 اکتوبر 2020

    Name: analytics5f9ba90b8ac4e.jpg Views: 3 Size: 37.9 KB

    تکنیکی تجزیہ

    امریکی ڈالر انڈیکس نے نیچے کی جانب واپسی سے قبل 10۔94 کی بلند ترین سطح تک اضافہ کا عمل جاری رکھا تھا - ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو انڈیکس 85۔93 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا قلیل مُدتی تناظر میں 50۔94 کی سطح تک اوپر جانا متوقع ہے

    فوری سپورٹ 40۔92 اور 75۔91 کی سطح پر ہے جب کہ بلترتیب ریزسٹنس 75۔94 کی سطح کے گرد ہے نیچے کی جانب واپسی کا عمل 40۔92 کی سطح تک محدود ہوگا اور ممکنہ طور پر آج امریکی ڈالر انڈیکس 50۔93 کی سطح پر کچھ سپورٹ حاصل کرے گا

    اگر قیمت 75۔94 کی سطح سے اوپر جاتی ہے تو یہ بُلز کے 00۔95 کی سطح تک اضافہ کا حوصلہ ہوگا - صرف 40۔92 کی سطح سے نیچے کی تنزلی سے مجموعی بُلش صورتحال کے لئے خطرہ بنے گا اور قیمت 75۔91 کی سطح اور مزید نیچے جائے گی

    تجارتی منصوبہ

    لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 75۔91 اور ہدف 00۔96 پر ہے

    خیر اندیش

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔


  10. #1279 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,100
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks
    SubscribeSubscribe
    subscribed: 0
    بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 02 نومبر 2020 - 12140 کی سطح سے نیچے کی جانب بریک آوٹ کا انتظار کر ہیں

    Name: analytics5fa0089f6075d.jpg Views: 2 Size: 53.6 KB

    [/آئندہ بننے والی صورتحال

    بی ٹی سی کے حالیہ تجارتی چارٹ کا تجزیہ کریں تو یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ بی ٹی سی ممکنہ تنزلی کی موو کے لئے تیار ہے اور ڈیلی ٹائم فریم میں پس پردہ کئی روز کے بیلنس کا بریک آوٹ ملا ہے

    اگر آپ کو جمعہ کی کم ترین سطح 13100$ کا بریک آوٹ ملتا ہے تو نیچے کی جانب کے اہداف 12850$ اور 12140 پر موجود ہیں $

    اہم لیولز ریزسٹنس $13,900

    سپورٹ لیولز $12,140

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔


  11. Options
  12. #1280 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,100
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks
    SubscribeSubscribe
    subscribed: 0
    جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 3 نومبر 2020

    Name: analytics5fa0fd575c27c.jpg Views: 2 Size: 55.8 KB

    گزشتہ رات کے لا حاصل تجارتی دورانیہ کے بعد آج ہمیں مزید واضح سمت کا ملنا متوقع ہے - یورو / جے پی وائے کے برعکس جی بی پی / یو ایس ڈی میں تجزیہ کرنا مشکل ہے - ایک سے ذائد امکانات موجود ہیں - ہماری قابل ترجیح صورتحال کے مطابق جی بی پی / جے پی وائے ایک بڑی تصحیح کا اختتام کر چُکا ہے کہ جب اس نے مارچ کے ماہ میں 09۔124 کی سطح تک تنزلی کی تھی اور 65۔157 کی سطح تک ایک مضبوط اضافہ اور مزید 2015 کی بلند ترین سطح 88۔195 تک طویل مُدتی تناظر میں اضافہ کا عمل شروع کر چُکا ہے

    ہمیں اس بات کی تصدیق کے لئے ویوو 3 اوپر کی جاب کم و بیش 49۔147 کی سطح تک بن رہی ہے ویوو 1 کی بلند ترین سطح 72۔142 سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے اور اس کے بعد قیمت 65۔157 کی سطح تک اضافہ کر سکے گی بہرحال جب تک 04۔138 کی کمزور ریزسٹنس اضافہ کا عمل محدود کئے رکھتی ہے تب تک یہ خارج از امکان نہیں ہے کہ ویوو 2 میں ایک بڑی تصحیح 70۔129 تک مل سکتی ہے تاکہ یہ تصحیحی ویوو 2 کو مکمل کرسکے

    آر 3: 148.18 آر 2: 142.72 آر 1: 138.04

    پیوٹ : 133.05

    ایس 1: 129.70 ایس 2: 126.55 ایس 3: 124.09

    ٹوٹ نہیں سکی ہے یا ہم اپنے طویل مُدتی تجزیہ کا از سر نو جائزہ لیں گے

    اگرچہ مالی مارکیٹس میں ٹریڈنگ میں بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے، پھر بھی یہ اس شرط پر اضافی کمائی بناتی ہے اگر آپ صحیح حکمتِ عملی اختیار کریں۔ ایک قابلِ اعتماد بروکر جیسا کہ انسٹا فاریکس، کا انتخاب کر کے آپ بین الاقوامی مالی مارکیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور مالی آزادی کی طرف اپنے راستے ہموار کریں۔ آپ یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔


Page 128 of 130 PehlaPehla ... 2878118126127128129130 AkhiriAkhiri
Barah karam behtareen jawabaat ke muqablay mein maqbool aur mufeed posts likhnay ke baray mein sifarshaat parheen Barah karam behtareen mawaad muqaabla mein maqbool aur mufeed posts likhnay ke baray mein sifarshaat parheen
\

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •