یورو / جے پی وائے نے 32۔125 - 08۔123 کے لیولز کے درمیان کی حد کے خاصا اندر 50۔124 کے لیول پر ویوو سی اور ای کا کم ترین لیول بنایا ہے - 44۔126 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اور ذیادہ اہم یہ کہ 83۔126 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تائید کرے گی کہ ویوو ای ممکنہ طور پر مکمل ہوگئی ہے اور نئی طویل مدتی ریلی بننے کے لئے تیار ہے اوپر کی جانب پہلا ہدف 05۔128 کے لیول پر ہے اور ہمیں 54۔128 کے لیول کے گرد پہلی چھوٹی لیکن مضبوط ریلی کا مکمل ہونا متوقع ہے
قلیل مدتی مختصر سیٹ بیک {غیر متوقع صورتحال} کو 21۔126 کے لیول تک دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد 05۔128 کے لیول اور ممکنہ طور پر 54۔128 کے لیول تک قیمت واپس اوپر جاسکتی ہے
آر 3: 128.05 آر 2: 127.70 آر 1: 127.31 پیوٹ : 126.73 ایس 1: 126.44 ایس 2 : 126.21 ایس 3 : 125.85
تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں خرید 84۔126 کے لیول پر کی تھی اور سٹاپ لاس لیول 50۔125 کے لیول پر رکھا تھا ہم اپنا آدھا نفع 00۔128 کے لیول پر لیں گے
![]()