Earn up to
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
No investments required!
Trading ka aghaz karain
Bina kisi sarmaykari or khatray kay
Naye shoro main hasil karda Bonus kay Sath 1000$
Bonus hasil karain.
55%
InstaFoerx kay har Deposit par
Page 4 of 121 PehlaPehla ... 234561454104 ... AkhiriAkhiri
Results 31 to 40 of 1202

Mauzo: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

  1. #31 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,005
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    42 posts pe 48 martaba thanks

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 جون ّ2015

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1688۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ طور پر انٹرا ڈے بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس بھی نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ بئیرش فلیگ کے ممکنہ بریک اوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کی موو کی تصدیق ہوسکے - نیچے کی جانب کا ہدف 1615۔1 کا لیول ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.1740 آر 2 : 1.1780 آر 3 : 1.1820 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.1664 ایس 2 : 1.1627 ایس 3 : 1.1587

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



  2. #32 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,005
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    42 posts pe 48 martaba thanks

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 05 جون 2018

    فی الوقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2970۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کے تصیحی مرحلہ {اے بی سی} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے - اس کے علاوہ میں پس پردہ انٹرا ڈے بُلش فلیگ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3045۔1 اور 3085۔1 کے لیولز ہیں

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.2954 آر 2 : 1.2985 آر 3 : 1.3012 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.2896 ایس 2 : 1.2869 ایس 3 : 1.2838

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



  3. #33 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,005
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    42 posts pe 48 martaba thanks

    جی بی پی / جے پی وائے روزانہ کا تجزیہ برائے 05 ج

    اجمالی جائزہ: جی بی پی / جے پی وائے پئیر نے اشارہ کیا ہے وہ مجموعی منفی رجحان قائم رکھے ہوئے ہے جب کہ 70۔147 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے منفی کلوزنگ {بند ہونا} ہوئی ہے - جب کہ دوسری طرف اہم انڈیکیٹرز کے درمیان تضاد قیمت کو اس بات پر مجبور کرسکتا ہے کہ وہ کچھ سائیڈ وے تجارت کرے اور واپس 00۔145 کے لیول تک جانے کے لئے واضح تنزلی کا رجحان بنانے کے لئے مناسب قوت حاصل کرسکے جس کے بعد قیمت اپنے دوسرے ہدف 00۔143 تک جائے گی - سٹاک ایسٹک اوور سولڈ ایریا میں گیا ہے - یہ اس بات کی تصدیق ہے کہ قیمت مثبت دباو سے جان چھڑانے کے قریب قریب ہے - اس سے نئی منفی مضبوطی حاصل کرنے کی راہ ہموار ہوگی جس کے مزید بئیرش دباو کی تصدیق ہوگی - اج کی متوقع تجارتی رینج 00۔147 اور 00۔145 کے لیولز کے درمیان ہے



  4. #34 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,005
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    42 posts pe 48 martaba thanks

    سونے کا تجزیہ برائے 05 جون 2018

    اجمالی جائزہ: سونے ابھی تک ایک محدود رینج میں سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - مجھے آج کے لئے بئیرش رجحان درست معلوم ہوتا ہے - اس صورتحال / آووٹ لووک کی تائید میں ای ایم اے 50 ہےلیکن اس کا انحصار قیمت نے 20۔1301 کے لیول سے نیچے رہنے پر ہے - مجھے 90۔1285 اور پھر 00۔1267 پر موجودہ اہداف تک قیمت کا جانا متوقع ہے آج کی متوقع تجارتی رینج 00۔1275 کے سپورٹ اور 00۔1305 کے ریزسٹنس لیول کے درمیان ہے



  5. #35 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,005
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    42 posts pe 48 martaba thanks

    چاندی کا تجزیہ برائے 05 جون 2018

    اجمالی جائزہ: چاندی کی قیمت نے سابقہ سیشن میں کوئی مضبوط موو نہیں کی تھی - قیمت ابھی بھی 50 ای ایم اے کے گرد اتار چڑھاو کا شکار ہے جس کی وجہ سے ہمارا سائیڈ وے تجارت کا تجزیہ درست ہے - قیمت ابھی 15۔16 کے سپورٹ اور 80۔16 کے ریزسٹنس لیولز کے درمیان مقید ہے اور اس کو اگلی سمت واضح کرنے کے لئے ان میں سے کسی ایک لیول کا توڑنا ضروری ہے - آج کی متوقع تجارتی رینج 20۔16 کے سپورٹ اور 60۔16 کے ریزسٹنس لیول کے درمیان ہے



  6. #36 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,005
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    42 posts pe 48 martaba thanks

    سونے کا تجزیہ برائے 06 جون 2018

    فی الوقت سونا 75۔1294 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ طور پر بُلش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - میری تجویز یہ ہے کہ بُلش فلیگ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید اضافہ کی موو کی تصدیق ہوسکے - اوپر کی جانب کا ہدف 1304 اور 10۔1314 پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,300.66 آر 2 : $1,302.33 آر 3 : $1,303.56 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,297.75 ایس 2 : $1,296.50 ایس 3 : $1,294.85

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



  7. #37 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,005
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    42 posts pe 48 martaba thanks

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 06 جون 2018

    فی الوقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2900۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹی ہوئی سپلائی ٹرینڈ لآئن نوٹ کی ہے جو کہ کمزوری کا واضح اشارہ ہے اس کے علاوہ میں نے پس پردہ مصدقہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بھی نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2820۔1 کے لیول پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.2928 آر 2 : 1.2935 آر 3 : 1.2942 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.2914 ایس 2 : 1.2907 ایس 3 : 1.2900

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



  8. #38 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,005
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    42 posts pe 48 martaba thanks

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 06 ž

    یورو / جے پی وائے نے اپنی ویوو 5 برائے آئی میں اضآفہ کیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اب ویوو 5 کی لمبائی ویوو آئی کے برابر ہوگئی ہے جو کہ ویوو 3 کے ذریعہ ہے اور اس میں ویوو 4 کا کم ترین لیول شامل ہے - ایک مرتبہ 04۔129 کے لیول کے نزدیک تصیح مکمل ہوجائے تو ہمیں ویوو 4 کے کم ترین لیول تک زگ زیگ تنزلی ملے گی جو کہ 31۔126 کے کم لیول تک ہوگی جو کہ کم و بیش ویوو آئی کا 8۔61 فیصد تصیحی ہدف ہے جو کہ 26۔126 کے لیول پر ہے

    کمزور سپورٹ لیول 44۔128 سے نیچے کی قلیل مدتی بریک پہلا اشارہ ہوگی کہ ویوو آئی مکمل ہوگئی ہے جب کہ 10۔128 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک اس بات کی تصدیق اور اشارہ ہوگا کہ ویوو 2 ٹو 26۔126 - 31۔126 کے ایریا کے قریب ہے

    آر 3: 129.49 آر 2: 129.30 آر 1: 129.04 - مضبوط ریزسٹنس پیوٹ : 128.61 ایس 1: 128.44 ایس 2: 128.10 ایس 3: 127.77

    تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں فروخت 25۔128 کے لیول پر کی تھی اور سٹاپ لاس لیول 25۔129 پر رکھا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی شارٹ پوزیشن نہیں لی ہے تو یورو کی سیل 02۔129 کے لیول کے گرد کریں یا 44۔128 کے لیول سے نیچے کی بریک پر کریں اور سٹاپ لاس لیول 25۔129 پر رکھیں



  9. #39 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,005
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    42 posts pe 48 martaba thanks

    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 06 ž

    ہم نے 6606۔1 کے لیول سے کچھ نیچے کی ایک اور تنزلی دیکھی ہے {کم ترین لیول 6598۔1 پر موجود} ہے اور ہمارے خیال میں ویوو 2 میں باٹم کی موجودگی کے لئے صرف وقت کا ہی انتظآر ہے اور اس کے بعد اوپر کی جانب 6707۔1 اور ذیادہ اہم 6764۔1 کے لیول تک ایک ریلی ملے گی جو کہ اس بات کی تصدیق ہوگی کہ لوو لیول موجود ہے - اس وجہ سے جب تک 6707۔1 کا کمزور ریزسٹنس لیول اضآفہ کے عمل کو محدود کئے رکھتا ہے تب تک ایک نئے کم ترین لیول کے امکانات موجود ہیں ایک مرتبہ ویوو 2 کے کم ترین لیول کی تصدیق ہوجائے تو ہمیں 7294۔1 کے لیول تک اضافہ کے لئے ویوو 3 ملے گی

    آر 3: 1.6827 آر 2: 1.6764 آر 1: 1.6707 پیوٹ : 1.6676 ایس 1: 1.6636 ایس 2: 1.6598 ایس 3: 1.6531

    تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں خرید 6600۔1 کے لیول پر کی تھی اور سٹاپ لاس لیول 6510۔1 کے لیول پر رکھا ہے



  10. <a href="https://www.instaforex.com/company_news">Forex Spain</a>
  11. #40 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,005
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    42 posts pe 48 martaba thanks

    بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 07 جون 2018

    بِٹ کوآئن {بی ٹی سی} اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 7710 ڈالر کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بھارتی کریپٹو کرنسی ایکسینج نے سپریم کورٹ کی اس تجویز پر عمل کیا ہے کہ ہے وہ اپنا کیس ریزرو بنک آف انڈیا کو پیش کریں - انہوں نے مرکزی بنک کو مراسلہ ارسال کیا ہے اور آر بی ائی کی بنکنگ کی بندش کا متبادل پیش کیا ہے - بٹ کوآئن کی ٹیکنیکل صورتحال نیوٹرل سے بُلش معلوم ہوتی ہے تجارتی تجاویز

    ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹی ہوئی سپلائی ٹرینڈ لآئن نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں اس کے علاوہ میں نے ٹوٹا ہوا انٹرا ڈے بُلش فلیگ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 7755 اور 8075 ڈالر کی سطح پر ہے

    سپورٹ / ریزسٹنس $7.710 انٹرا ڈے ریزسٹنس $7.630 انٹرا ڈے سپورٹ $7.755 متوقع ہدف 1 $8.075 متوقع ہدف 2

    انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسی میں فوری تجارت کا آغاذ کریں اور اپنے میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل اوپن کریں



Page 4 of 121 PehlaPehla ... 234561454104 ... AkhiriAkhiri

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •