Earn up to
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
No investments required!
Trading ka aghaz karain
Bina kisi sarmaykari or khatray kay
Naye shoro main hasil karda Bonus kay Sath 1000$
Bonus hasil karain.
55%
InstaFoerx kay har Deposit par
Page 53 of 114 PehlaPehla ... 343515253545563103 ... AkhiriAkhiri
Results 521 to 530 of 1138

Mauzo: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

  1. #521
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,942
    Accumulated bonus
    228.84 USD
    Thanks
    3
    35 posts pe 39 martaba thanks

    EUR/USD analysis for November 21, 2018

    حال ہی میں، eur / usd جوڑی 1.1393 کی قیمت پر فٹ بال تجارت کر رہی ہے. H1 ٹائم فریم کے مطابق، میں نے پایا کہ اوپر کی اصلاح جاری ہے، یہ ایک نشانی ہے جس کی خریداری خطرناک لگتا ہے. میرا مشورہ یہ ہے کہ برشش پرچم کی ممکنہ بریکآؤٹ کے لۓ آگے بڑھنے کے تسلسل کی تصدیق کریں. نیچے ہدف 1.1300 کی قیمت پر مقرر کیا گیا ہے.



  2. #522
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,942
    Accumulated bonus
    228.84 USD
    Thanks
    3
    35 posts pe 39 martaba thanks

    Bitcoin analysis for November 21, 2018

    ٹریڈنگ کی سفارشات:

    H1 ٹائم فریم کے مطابق، میں نے محسوس کیا کہ بی ٹی ٹی کے اوپر اصلاحی مرحلہ میں ٹریڈنگ ہے، جو اس بات کا اشارہ ہے کہ خرید خطرناک لگ رہا ہے. یہ رجحان اب بھی برداشت کرتا ہے اور میری مشورہ برداشت کی پرچم کے ممکنہ بریکآؤٹ کو دیکھنے کے لئے ہے جس میں مزید نیچے کی تسلسل کی تصدیق ہوتی ہے. اگلے نیچے ہدف $ 3.248 (فبونیکی توسیع 161.8٪) کی قیمت پر مقرر کی گئی ہے.

    سپورٹ / مزاحمت $ 4.717- انٹراڈے مزاحمت $ 4.018- انٹراےٹ کی حمایت $ 3.248 - مقصد کا ہدف

    InstaForex کے ساتھ آپ ابھی کرائٹریپروسیسی کی نقل و حرکت پر حاصل کر سکتے ہیں. اپنے میٹاٹرسٹر 4 میں صرف ایک معاہدہ کھولیں.




  3. #523
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,942
    Accumulated bonus
    228.84 USD
    Thanks
    3
    35 posts pe 39 martaba thanks

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 22  

    یورو / جے پی وائے ایک غیر واضح زون 90۔127 کے سپورٹ اور 22۔129 کے ریزسٹنس لیول کے درمیان رُکا ہوا ہے ہمیں اوپر یا نیچے کی جانب اگلی بڑی موو کے لئے اس زون کے ٹوٹ جانے کی ضرورت ہے

    ہمارا رجحان نیچے کی جانب کا ہے تاکہ 90۔127 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک مل سکے اور قیمت طویل مدتی ہدف 66۔123 تک جاسکے تاکہ طویل مدتی تکونی کنسولیڈشن مکمل ہو سکے اور ایک بڑی ریلی کے لئے میدان ہموار ہو سکے بہرحال اگر 22۔129 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹ جاتا ہے تو یہ انتباہ ہوگا کہ ویوو ای مکمل ہی مکمل ہو گئی ہے اور نئی مضبوط ریلی پہلے ہی بن رہی ہے

    آر 3: 130.13 آر 2: 129.40 آر 1: 129.06 پیوٹ : 128.90 ایس 1: 128.40 ایس 2: 128.00 ایس 3: 127.74

    تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 75۔128 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم اپنا سٹاپ + ریورس لیول 50۔129 تک نیچے لائیں گے



  4. #524
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,942
    Accumulated bonus
    228.84 USD
    Thanks
    3
    35 posts pe 39 martaba thanks

    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 22  

    ہماری مسلسل نظر ویوو 4 کے 6914۔1 کے ریزسٹنس لیول کے قریب جانے پر ہے اور یہ 7023۔1 کے ریزسٹنس لیول کے قریب بھی جا سکتی ہے جس کے امکانات موجود ہیں یہ کہ کمزور ریزسٹنس لیول 6767۔1 سے اوپر کی سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ قیمت اوپر کی جانب کم از کم 6914۔1 کے لیول تک بن رہی ہے

    سپورٹ ابھی 6642۔1 کے لیول پر اور اہم سپورٹ 6560۔1 کے لیول پر ہے - بعد والے لیول سے نیچے کی بریک سے ہماری 6914۔1 کے لیول اور اس سے اوپر کے لیول تک ریلی کی کال منسوخ ہو جائے گی

    آر 3: 1.6879 آر 2: 1.6836 آر 1 : 1.6832 پیوٹ : 1.6767 ایس 1 : 1.6731 ایس 2 : 1.6706 ایس 3 : 1.6642

    تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 6706۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 6555۔1 کے لیول پر موجود ہے - 6767۔1 ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک پر ہم اپنا سٹاپ لاس لیول بریک ایون تک بڑھا دیں گے



  5. #525
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,942
    Accumulated bonus
    228.84 USD
    Thanks
    3
    35 posts pe 39 martaba thanks

    اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 22 نومبر 2018

    فی الوقت اے یو ڈی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 7234۔0 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ اور ممکنہ طور پر بُلش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو بُلش فلیگ کا بریک آوٹ ملے- اوپر کی جانب کا ہدف 7336۔0 کے لیول پر ہے



  6. #526
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,942
    Accumulated bonus
    228.84 USD
    Thanks
    3
    35 posts pe 39 martaba thanks

    USD/JPY analysis for November 22, 2018

    حال ہی میں، usd / jpy جوڑی 112.91 کی قیمت پر بزنس ٹریڈنگ کر رہا ہے. ویسے بھی، h4 ٹائم فریم کے مطابق، میں نے 113.17 (کثیر فبونیکی سطح) کی قیمت پر کلیدی مزاحمت (سنگم کی سطح) کی مسترد پایا ہے، جو ایک نشانی ہے جو خرید خطرناک لگ رہا ہے. میں نے یہ بھی محسوس کیا ہے کہ قیمت 3 ڈی ایم اے سے نیچے آئی ہے، جس میں کمزوری کا دوسرا نشان ہے. میرا مشورہ فروخت کرنے کے مواقع ہے. نیچے کے اہداف 112.30 کی قیمت اور 112.05 کی قیمت پر مقرر کئے گئے ہیں.



  7. #527
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,942
    Accumulated bonus
    228.84 USD
    Thanks
    3
    35 posts pe 39 martaba thanks

    بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 22 نومبر 2018

    تجارتی تجاویز: ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے سیمٹریکل تکون کا نیچے کی جانب کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے لوئیر ہائیرز اور لوئیر لووز کا تسلسل بھی نوٹ کیا ہے جو کہ تنزلی کے رجحان کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں اور رجحان کی سمت میں تجارت کریں - نیچے کی جانب کا ہدف 4000 اور 3247 پر ہے

    سپورٹ / ریزسٹنس $4.731 انٹرا ڈے ریزسٹنس $4.300 انٹرا ڈے سپورٹ $4.000 متوقع ہدف 1 $3.247 متوقع ہدف 2

    انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے فوری تجارت کا آغاذ کریں میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں



  8. #528
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,942
    Accumulated bonus
    228.84 USD
    Thanks
    3
    35 posts pe 39 martaba thanks

    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 23  

    ہم ابھی بھی 6767۔1 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک پر نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ 6914۔1 کے لیول تک اضآفہ کی تصحیح کا عمل جاری رہ سکے اور یہ 7023۔1 کے ریزسٹنس لیول کے قریب تک بھی ہو سکتی ہے

    صرف 6683۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی غیر متوقع بریک اور ذیادہ اہم یہ کہ 6560۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک اس بات کا ظآہر کرے گی کہ ویوو 4 وقت سے قبل مکمل ہو گئی ہے اور نیچے کی جانب 6250۔1 کے لیول تک ویوو 5 پہلے سے ہی بن رہی ہے

    آر 3 : 1.6879 آر 2 : 1.6836 آر 1 : 1.6832 پیوٹ : 1.6767 ایس 1 : 1.6731 ایس 2 : 1.6706 ایس 3 : 1.6642

    تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 6706۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول کو 6555۔1 کے لیول پر لگایا ہے - ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 6767۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر بریک ایون پر لے آئیں گے



  9. #529
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,942
    Accumulated bonus
    228.84 USD
    Thanks
    3
    35 posts pe 39 martaba thanks

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 23  

    رینج ٹریڈنگ کا ایک اور دن ملا ہے جس کی ممکنہ وجہ امریکہ میں تھینگ گیونگ ڈے اور آج آدھا دن ہونا ہے - لہذا ہمیں اگلے ہفتہ کے آغاذ سے قبل کچھ ذیادہ لین دین کی توقع نہیں ہے

    ہماری نظر بئیرش صورتحال ہے اور 94۔127 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو 66۔123 کے لیول تک لے جائے گی تاکہ ویوو {ای} مکمل ہو سکے اور اگلی مضبوط ریلی کے لئے طویل مدتی کم ترین لیول موجود ہے

    ریزسٹنس ابھی 05۔129 کے لیول پر ہے اور ذیادہ اہم 23۔129 کے لیول پر ہے صرف بعد والے لیول کی بریک ہماری بئیرش صورتحال کو منسوخ کرے گی اور 13۔130 اور 00۔133 کے لیول تک ریلی بنائے گی

    آر 3: 130.13 آر 2: 129.40 آر 1: 129.06 پیوٹ : 128.90 ایس 1: 128.40 ایس 2: 128.00 ایس 3: 127.74

    تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 75۔128 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ + ریورس لیول 50۔129 کے لیول پر موجود ہے



  10. <a href="https://www.instaforex.com/company_news">Forex Spain</a>
  11. #530
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    1,942
    Accumulated bonus
    228.84 USD
    Thanks
    3
    35 posts pe 39 martaba thanks

    EUR/USD analysis for November 23, 2018

    حال ہی میں، EUR / USD جوڑی نیچے ٹریڈنگ رہا ہے. قیمت 1.1364 کی سطح کا تجربہ کیا. H1 ٹائم فریم کے مطابق، میں نے اوپر کی رجحان کی بریک آؤٹ اور اس پس منظر میں دوہری سب سے اوپر تشکیل پایا ہے، جس سے یہ ماننا ہے کہ بیچنے والے کنٹرول میں ہیں. اس قیمت میں اونچی کلتلر بینڈ (مزاحمت) سے مسترد بھی کیا گیا، جو کمزوری کا ایک اور نشانہ ہے. میرا مشورہ فروخت کرنے کے مواقع ہے. نیچے کے مقاصد 1.1323 کی قیمت پر ہیں اور 1.1255 کی قیمت میں.


Page 53 of 114 PehlaPehla ... 343515253545563103 ... AkhiriAkhiri

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •