InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #841 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 06 مارچ 2019

    یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 2918۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - لیکن سیلنگ کلائمیکس عمل میں آیا ہے




    ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے سیل کا کلائمیکس نوٹ کیا ہے {غیر عمومی وائیڈ رینج بار} جو کہ پس پردہ ملی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ گھبرائے والے سیلرز موجود ہیں اور جذباتی سیل کرنے والے بھی موجود ہیں - مارکیٹ پینک لین دین کو پسند نہیں کیا جاتا ہے اور اسی وجہ سے ہمیں یورو / یو ایس ڈی پئیر میں ریلی کی امید ہے - اہم انٹر ڈے ریزسٹنس 1311۔1 کے لیول پر ہے اور 1311۔1 کے لیول کے ٹیسٹ ہونے سے 1338۔1 اور 1380۔1 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ ملے گی

    تجارتی تجاویز : ہم 1311۔1 کے لیول پر ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ لانگ پوزیشن لے سکیں اور ہدف 1338۔1 اور 1380۔1 کے لیولز ہیں - سٹاپ لاس لیول 1285۔1 کے لیول پر موجود ہونا چاھیے
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #842 Collapse

      جی بی پی / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے اضافہ کی توقع ہے

      جی بی پی / سی ایچ ایف پئیر اپنی سپورٹ 3125۔1 {افی اوور لیپ سپورٹ ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے مضبوط اضافہ کی توقع ہے جس سے قیمت اہم ریزسٹنس لیول 3281۔1 {افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس 4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک اوپر جائے گی

      سٹاک ایسٹک { 34 ، 5 ، 3} اپنی سپورٹ کے قریب ہیں جہاں سے ممکنہ طور پر اضافہ قیمت میں مل سکتا ہے


         
      • #843 Collapse

        یورو / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے ممکنہ اضآفہ کی موو ہے

        یورو / سی ایچ ایف پئیر پہلی سپورٹ 1306۔1 {افقی سوئنگ لوو سپورٹ ، 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے مضبوط اضافہ ہم ریزسٹنس 1339۔1 {افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک ہو سکتا ہے

        سٹاک ایسٹک {34 ، 5 ، 3} اپنی سپورٹ کے قریب ہیں جہاں سے اضافہ عمل میں آسکتا ہے


           
        • #844 Collapse

          سونے کا تجزیہ برائے 07 مارچ 2019

          سونا 90۔1286 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - ایکیومیلیشن کا مرحلہ جاری ہے



          تنزلی کی موو کے پریڈ کے بعد سونے نے باسنگ شروع کی تھی {ایکیومیلشن کا مرحلہ} جو کہ اشارہ ہے کہ سیل اس موقع پر خطرہ کا سبب ہے اور ہمیں تنزلی کے موو کے تسلسل کی توقع ہے اہم ریزسٹنس 00۔1290 کے لیول پر ہے - اہم سپورٹ 00۔1281 کے لیول پر ہے

          تجارتی تجاویز : ہم سونے میں خرید 00۔1290 کے لیول کے بریک آوٹ کے بعد کریں گے اہداف 65۔1296 اور 29۔1311 پر ہیں
             
          • #845 Collapse

            بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 07 مارچ 2019

            ہمارے کل کے تجزیہ سے ابھی تک کچھ تبدیل نہیں ہوا ہے - بی ٹی سی کا نیچے کی جانب جانا متوقع ہے



            ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ پیچیدہ اضآفہ کی تصحیح ڈبلیو ایکس وائے کا ممکنہ اختتام 3870 کے لیول پر بن رہا ہے اس کے علاوہ ملٹی ریزسٹنس 3870 {پیلی مستطیل} بھی یہاں موجود ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید اس موقع پر خطرہ کا سبب ہے اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - اہم سپورٹ 3635 کے لیول پر ملی ہے

            تجارتی تجاویز ؛ ہم نے بی ٹی سی میں 3823 کے لیول سے بئیرش پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہدف 3636 کا لیول ہے
               
            • #846 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 07 مارچ 2019

              یورو / یو ایس ڈی میں توقع کے مطابق اضآفہ کی موو بنی ہے - قیمت نے 1324۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے


              -جیساء کہ ہم نے کل تجویز دی تھی 1310۔1 کے لیول پر بریک سے یورو / یو ایس ڈی میں ریلی کی تصدیق ہوگی - پس پردہ سیل کا کلائمیکس ہے جس کے بعد سائیڈ وے موو بنی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے کمزور ہوئے ہیں اور سپورٹ 1290۔1 کے لیول پر کامیاب رہی ہے - اس تمام کے علاوہ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر بُلش ڈائیورجنس موجود ہے جو کہ ایک اور ممکنہ مضبوطی کا اشارہ ہے - ریزسٹنس 1338۔1 اور 1380۔1 کے لیول پر ہے

              تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں 1315۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے ہدف 1338۔1 اور 1380۔1 پر ہے سٹاپ لاس لیو ل1284۔1 کے لیول پر ہے

                 
              • #847 Collapse

                جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                ہم کمزور ریزسٹنس لیول 44۔147 کے لیول سے اوپر کی کمزور بریک پر نظر رکھے ہوئے ہیں جس سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 57۔148 کے لیول سے تصحیحی تنزلی مکمل ہوئی ہے اور اگلی مضبوط ریلی 40۔149 کے لیول تک اور 8۔161 فیصد تصحیحی ہدف 50۔151 تک بن رہی ہے

                سپورٹ ابھی 58۔146 کے لیول پر ہے جس کا تنزلی کی موو کو محدود کرنا متوقع ہے تاکہ 44۔147 کے لیول سے اوپر کی موو بن سکے

                آر 3 : 57۔148 آر 2 : 83۔147 آر 1 : 44۔147 پیوٹ : 10۔147 ایس 1 : 58۔146 ایس 2 : 21۔146 ایس 3 : 79۔145

                تجارتی تجاویز ہم نے پاونڈ مین 15۔143 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ 00۔146 کے لیول پر ہے اگر آپ نے پاونڈ میں ابھی لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 44۔147 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 00۔146 پر لگائیں


                   
                • #848 Collapse

                  یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 07 &#160

                  یہ کہ 50۔127 کے لیول سے تصحیح کا عمل ابھی بھی جاری ہے لیکن جلد ہی قلیل مدتی ریزسٹنس 55۔126 کے لیول سے اوپر کی بریک ملے گی تاکہ قیمت 50۔127 اور 40۔128 کے لیول تک جاتے ہوئے 8۔161 فیصد اضآفہ کے ہدف 54۔133 تک جائے گی

                  صرف 98۔125 کے اہم سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک بُلش صورتحال کو منسوخ کر دے گی

                  آر 3: 126.92 آر 2: 126.75 آر 1: 126.55 پیوٹ : 126.35 ایس 1: 126.15 ایس 2: 125.98 ایس 3: 125.68

                  تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 65۔124 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ 75۔125 کے لیول پر ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 55۔126 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 75۔125 پر ہی لگائیں


                     
                  • #849 Collapse

                    جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                    کمزور ریزسٹنس لیول 77۔147 کے لیول سے اوپر کی بریک میں ناکامی بُلش صورتحال کے لئے مایوس کُن تھی لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں ہے کہ ہمارا بُلش تجزیہ منسوخ ہو گیا ہے - لیکن قدرے کم متبادل بُلش تجزیہ عمل میں آرہا ہے

                    اس تجزیہ کے تحت جی بی پی / جے پی وائے 84۔144 کے سپورٹ لیول سے اوپر رہے گا اور 18۔146 کے لیول پر کمزور ریزسٹنس سے اوپر کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ ایک مضبوط ریلی 57۔148 کے لیول یا اس سے اوپر کی جانب بن رہی ہے

                    یہ کہ 84۔144 کے لیول سے اوپر کی موجودگی میں ناکامی سے ہمارا بئیرش تجزیہ عمل میں آئے گا اور مزید تنزلی 18۔144 کے لیول تک ممکن ہو سکے گی اور یہ موو 41۔141 کے لیول تک بھی بن سکتی ہے لیکن یہ ہماری قابل ترجیح صورت نہیں ہے

                    آر 3 : 32۔146 آر 2 : 18۔146 آر 1 : 85۔145 پیوٹ : 36۔145 ایس 1 : 84۔144 ایس 2 : 40۔144 ایس 3 : 18۔144

                    تجارتی تجاویز ہمارا سٹاپ لاس لیول 146 پر 285 پپس کے لئے لگا تھا ہم پاونڈ میں دوبارہ خرید 85۔145 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے اور سٹاپ لاس لیول 75۔144 پر لگائیں گے



                       
                    • #850 Collapse

                      یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 08 &#160

                      ای سی بی کی جانب سے بہت ہی ڈووش میٹنگ سے یورو کل نیچے کی جانب آیا تھا - 98۔125 کے لیول سے نیچے کی واضح بریک نے بُلش تجزیہ کو تبدیل کیا ہے اور ہم دوبارہ سے اپنا تجزیہ کر بنا رہے ہیں

                      سپورٹ 17۔124 کے لیول پر پیوٹ پوآئنٹ ہے ۰ جب تک قیمت 17۔124 کے لیول سے اوپر ہے تب تک ہم 50۔127 کے لیول سے اوپر قیمت کو جاتا دیکھ سکتے ہیں - اس صورتحال کے تحت ہمیں کمزور ریزسٹنس لیول 80۔124 کے لیول سے اوپر کی بریک اور ذیادہ اہم 05۔125 کے لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے تاکہ اوپر کی جانب مزید موو کی تصدیق ہوسکے

                      اگر بہرحال 17۔124 کا پیوٹ پوآئنٹ ٹوٹ جاتا ہے تو ہم اپنی تجزیہ بئیرش کر دیں گے اور مزید تنزلی 15۔123 اور حتی کہ 10۔122 کے لیول تک ہوگی

                      آر 3: 125.34 آر 2: 125.02 آر 1: 124.80 پیوٹ : 124.17 ایس 1: 123.76 ایس 2: 123.37 ایس 3: 123.15

                      تجارتی تجاویز : ہمارا سٹاپ 75۔125 پر 110 پپس کے نقصان کے ساتھ لگا تھآ - ہم یورو میں دوبارہ خرید 80۔124 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے اور سٹاپ لاس لیول 10۔124 پر لگائیں گے



                         
                      • #851 Collapse

                        سی اے ڈی / سی ایچ ایف اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ

                        سی اے ڈی / سی ایچ ایف ہماری پہلی ریزسٹنس 7544۔0 {افقی پُل بیک ریزسٹنس 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے مضبوط تنزلی بن سکتی ہے جس سے قیمت اہم سپورٹ لیول 7502۔0 {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک جاسکتی ہے

                        سٹاک ایسٹک {34 ، 5 ، 3} اپنی ریزسٹنس کی جانب جا رہا ہے جہاں سے ہم تنزلی دیکھ سکتے ہیں

                        سی ایف ڈیز میں تجارت خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے

                        نقصان آپ کی مکمل سرمایہ کاری کا بھی ہو سکتا ہے کہ لہذا نقصان کے حوالے سے مکمل معلومات لیں


                           
                        • #852 Collapse

                          یورو / این ذیڈ ڈی اپنی ریزسٹنس تک بڑھ رہا ہے ج

                          یورو / این ذیڈ ڈی اپنی پہلی ریزسٹنس 6606۔1 تک بڑھ رہا ہے {افقی پُل بیک ریزسٹنس ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن} جہاں سے مضبوط تنزلی اس لیول سے نیچے ہوسکتی ہے جو کہ 6561۔1 کے اہم سپورٹ لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک ہو سکتی ہے

                          اچہی موکو کلاوڈ بھی بئیرش دباو کے اشارے دے رہا ہے

                          سی ایف ڈیز تجارت میں خاصا رسک موجود ہے اور اس سے آپ کی تمام سرمایہ بھی ختم ہو سکتی ہے لہذا نقصان کے حوالے سے مکمل معلومات رکھیں

                             
                          • #853 Collapse

                            یورو / سی ایچ ایف اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے واپسی کی توقع ہے

                            یورو / سی ایچ ایف اپنی پہلی ریزسٹنس 1369۔1 {افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے قیمت ممکنہ طور پر نیچے کی جانب اپنی اہم سپورٹ 1332۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک جا سکتی ہے

                            سٹاک ایسٹک { 21 ، 5 ، 3} اپنی ریزسٹنس کے قریب ہے جہاں سے ہم قیمت میں تنزلی دیکھ سکتے ہیں

                            سی ایف ڈیز تجارت میں رسک بھی موجود ہے اور یہ آپ کی مجموعی سرمایہ کاری سے ذیادہ بھی ہو سکتا ہے لہذا تجارت کے آغاذ سے قبل اس کا بغور مطالعہ کر لیں


                               
                            • #854 Collapse

                              سی اے ڈی / سی ایچ ایف ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے ممکنہ طور پر تنزلی مل سکتی ہے

                              سی اے ڈی / سی ایچ ایف اپنی پہلی ریزسٹنس 7544۔0 {افقی ُپُل بیک ریزٹنس ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اس لیول سے نیچے کی تنزلی کی توقع ہے جس سے قیمت ہمارے اہم سپورٹ لیول 7502۔0 {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک آئے گی

                              سٹاک ایسٹک {89 ، 5 ، 3 } ابھی اپنی ریزسٹنس کے قریب ہے اور ہم قیمت میں ایک اور تنزلی دیکھ سکتے ہیں

                              سی ایف ڈیز میں مارجن تجارت میں بڑا رسک ہے

                              نقصان آپ کی مجموعی سرمایہ کاری جتنا بھی ہو سکتا ہے لہذا ممکنہ نقصان کو مکمل طور پر جان لیں


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #855 Collapse

                                Analysis of EUR./USD for March 11, 2019

                                پچھلے 2 دنوں میں پس منظر میں فروخت کے کلکس کے رد عمل کے طور پر EUR / USD اوپر اوپر ٹریڈنگ رہا ہے. تیز تحریک کی توقع ہے.

                                روزانہ کے وقت کے فریم کے مطابق، ہم نے محسوس کیا کہ 1.1177 میں کلٹینر نچلے بینڈ (سپورٹ) کو کامیابی سے منعقد کیا گیا تھا اور بیچنے والوں کو پیروی کرنے کی طاقت نہیں تھی، جو ایک مضبوط نشانی ہے جو بیچنے والے کو نظر انداز کر دیا گیا ہے تاکہ خریداروں نے جواب دیا. سٹوچکچک تیزی سے دریافت کر رہا ہے، جو مستقبل کے لئے سر مقرر کر سکتا ہے. 1.1234 کی قیمت پر اہم مزاحمت کی سطح ٹوٹ گئی اور ہم آگے بڑھنے کی توقع رکھتے ہیں. اہم مزاحمت کی سطح 1.1315 کی قیمت پر مقرر کی گئی ہے.

                                ٹریڈنگ کی سفارش: ہم 1.1248 سے زیادہ لمبے عرصے سے ہیں اور 1.1315 پر ہدف کے ساتھ ہیں. حفاظتی سٹاپ 1.1175 پر رکھی گئی ہے.


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X