فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1587۔1 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے ۰ ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ طور پر بُلش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ بُلش فلیگ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ اضآفہ کی موو کی تصدیق ہوسکے - اوپر کی جانب کا ہدف 1625۔1 کے لیول پر موجود ہے
ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1600 آر 2: 1.1610 آر 3: 1. 1615 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1587 ایس 2: 1.1580 ایس 3: 1.1570
آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں
![]()