&lsaquo
    &rsaquo
صفحہ 1 از 350 1 2 3 11 51 101 ... آخری آخری
3498 میں سے 1 سے 10 تک کے نتائج

تھریڈ: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

     
  1. TOP MESSAGES
    2022-11-23   10:28
    Best post today #1
    Accrued payments  217 USD

    سرمایہ کاروں کا ماننا ہے کہ بھارت نیا چین ہے

    انوسکو گلوبل سوورن اسیٹ مینیجمنٹ سٹڈی کے مطابق، بھارت اس سال فصل کی ناکامی اور روپے کی قدر میں کمی کے باوجود ایک پُرکشش سرمایہ کاری منڈی کے طور پر امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔
    منسلک 154457
    ریاستی پنشن فنڈز اور آزاد فلاحی فنڈز، جو طویل مدتی اہداف کی تلاش میں ہیں، نے علاقے میں خاص دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
    مزید برآں، گزشتہ دس سالوں میں خودمختار دولت کے فنڈز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ افریقہ میں قائم ہونے والے بارہ میں سے 11 کے پاس علاقائی معیشت کو فروغ دینے کے لیے اسٹریٹجک مینڈیٹ ہے۔ افریقی سرمایہ کار عالمی منڈی میں حصہ لے رہے ہیں اور سرمایہ کے اپنے منصفانہ حصہ کی سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔
    مزید پڑھیں

    تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*

    The attachment
    ������
    2022-11-29   11:38
    Best post today #2
    Accrued payments  217 USD

    سونا (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) کا تجارتی اشارہ برائے 28-29 نومبر 2022- 1759 ڈالر (200 ای ایم اے - اوور باٹ) سے نیچے فروخت کریں

    منسلک 155923
    امریکی دورانیہ کے آغاذ میں سونا (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) 1,759 (200 ای ایم اے) سے نیچے اور 8/8 میورے کے آس پاس 1,750 کے قریب تجارت کر رہا ہے۔ یورپی دورانیہ میں، دھات نے 200 ای ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہی. اب یہ ایک مضبوط تکنیکی تصحیح کے آثار دکھا رہی ہے اور امکان ہے کہ اگلے چند گھنٹوں میں قیمت 1722 پر واقع 21 ایس ایم اے کی طرف گر جائے گی۔
    سرمایہ کار ماہِ نومبر کی امریکی این ایف پی ملازمتوں کی انتہائی متوقع رپورٹ پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔ سونے کی قیمت کا تکنیکی نقطہ نظر قریب کی مدت میں قدرے بُلش رجحان کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ لیکن سب سے پہلے، ایک تنزلی کی تکنیکی تصحیح ہونی چاہیے کیونکہ ایسٹ کمزوری سطح دکھا رہا ہے۔
    مزید پڑھیں

    تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*

    The attachment
    ������
    2022-11-23   10:31
    Best post today #3
    Accrued payments  217 USD

    تیل کی قیمت کو سپورٹ حاصل ہے کیونکہ بُلز نے 75 - 76 ڈالر کی سطح کا دفاع کیا ہے

    منسلک 154458
    پیلی مستطیل- ریزسٹنس
    سبز مستطیل - سپورٹ
    تیل کی قیمت نے کل $75 کی طرف ایک اور تنزلی کی لیکن بُلز نے ایک بار پھر میدان میں قدم بڑھایا اور قیمت کو $79 سے اوپر دھکیل دیا۔ آخری دو دورانیوں میں یومیہ کینڈل بُلش ہی ہے کیونکہ ہم نے لمبی تنزلی کی ٹیلز کا مشاھدہ کیا ہے، یہ تجویز کرتے ہیں کہ اس علاقے میں بُلز مضبوط ہیں۔ سبز سپورٹ ایریا کے اوپر کی موجودگی بُلز کے لیے بہت ضروری ہے۔ اس سپورٹ لیول سے اضافہ اس کی اہمیت کی تصدیق کرتا ہے۔ قیمت دوبارہ $80 سے اوپر تجارت کر رہی ہے اور اس کے راستے میں ایک بڑا اضافہ ملنے کا امکان ہے۔ اگر بُلز $86 کی قیمت کی سطح کو دوبارہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں، تو ہمیں ریزسٹنس کے تیسرے ٹیسٹ کی توقع $92.50-$93.75 پر کرنی چاہیے۔
    مزید پڑھیں

    تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*

    The attachment
    ������
    2022-11-23   10:33
    Best post today #4
    Accrued payments  217 USD

    لائٹ کوائن بُلش صورتحال قائم رکھے ہوئے ہے

    منسلک 154459
    سبز لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ
    سُرخ لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن
    لائٹ کوائن $62-$63 کے ارد گرد تجارت کر رہا ہے جس کی قیمت ہائیر ہائی اور ہائیر لووز بنا رہی ہے ریزسٹنس $63.75 کے علاقے پر برقرار ہے جہاں سابقہ ڈبل ٹاپ بنایا گیا تھا۔ 78.6% ریٹریسمنٹ لیول اگلا ہدف ہے اور اگر بُلز اسے دوبارہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں، تو ہم $72.50 کی طرف مزید مضبوط تجارت دیکھ سکتے ہیں۔ جب تک قیمت سرخ اضافہ کی ڈھلوانی ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے ہم $67 اور $73 کے ٹیسٹ کی تلاش میں قلیل مدتی تناظر میں بُلش رہتے ہیں۔ سپورٹ $59.55 پر اہمیت کی حامل ہے۔ اس سے اوپر رہنے میں ناکامی ایک بئیرش کا اشارہ ہوگا۔
    مزید پڑھیں

    تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*

    The attachment
    ������
    2022-11-23   10:35
    Best post today #5
    Accrued payments  217 USD

    نومبر 22-23 2022 کو سونے کے لیے تجارتی اشارہ (ایکس اے یو / یو ایس ڈی): $1,751 سے نیچے فروخت (21 ایس ایم اے - کلیدی سطح)

    منسلک 154460
    امریکی دورانیہ کے آغاذ میں، سونا (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) 1,751.64 پر واقع 21 ایس ایم اے کے نیچے اور 11 نومبر سے جاری تنزلی کے رجحان والے چینل سے نیچے تقریباً 1,741 تجارت کر رہا ہے۔
    سونا ہفتہ وار کم ترین 1,735 سے اوپر گیا ہے۔ اس میں اگلے چند گھنٹوں میں تکنیکی تصحیح کا امکان ہے اور قیمت 1,717 پر واقع 7/8 میورے کی طرف واپس ہو سکتی ہے اور یہاں تک کہ 1,704 پر واقع 200 ای ایم اے تک پہنچ سکتی ہے۔
    اگر سونے کی قیمت 1,760 سے اوپر جاتی ہے، تو یہ اضافہ کے رجحان کو جاری رکھنے کے لیے کلیدی ہوگا۔ مزید برآں، 1,781 (+1/8 میورے) کی مضبوط ریزسٹنس سے اوپر کی بُلش بریک کے ساتھ، دھات 1,800 کی نفسیاتی سطح اور یہاں تک کہ 1,812 (+2/8 میورے) کے ریزسٹنس زون تک پہنچ سکتی ہے۔
    مزید پڑھیں

    تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*

    The attachment
    ������
    2022-11-24   09:31
    Best post today #6
    Accrued payments  217 USD

    لائنٹ کوائن نے کئی مہینوں کی نئی بُلند ترین سطح پر بریک کی ہے۔

    منسلک 154745
    سرخ لکیریں - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن (ٹوٹی ہوئی)
    نیلی لکیر - اگلی ریزسٹنس
    لائنٹ کوائن اس سطح پر تجارت کر رہا ہے جو مئی 2022 کے بعد سے نہیں دیکھی گئی ہے۔ قیمت $73 سے اوپر بریک کرنے پر نئی ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بنا رہی ہے۔ قلیل مدتی مضبوطی بُلش ہے جیسا کہ ہم نے سابقہ تجزیات میں وضاحت کی ہے۔ لائٹ کوائن کا اگلا اضافہ کا ہدف $90-92 ہے جہاں اگلی بڑی افقی ریزسٹنس موجود ہے۔ تنزلی کی دونوں اہم ڈھلوانی ٹرینڈ لائنز ٹوٹ چکی ہیں۔ اس ہفتے کی قیمت کی کارروائی درمیانی مدت کے رجحان کی تبدیلی کے لیے ایک اہم بُلش کا اشارہ ہے۔ $294 سے مجموعی تنزلی مکمل ہو سکتی ہے۔ اس ہفتے کی کم از کم $58 پر سپورٹ درمیانی مدت کے رجحان کے لیے اہم ہے۔ بُلز کو اس کا دفاع کرنے کی ضرورت ہے۔
    مزید پڑھیں

    تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*

    The attachment
    ������
  2. #1 خاتمے پوسٹ
    Ifx analyst کا اوتار

    Senior Member
    تاریخِ شمولیت
    Nov 2016
    پوسٹس
    2,176
    Accrued Payments
    231.08 USD
    شکریہ
    3
    50 پوسٹس پی 64 مرتبہ شکریہ

    InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

    Hello forum members. :)

    In this thread I'll post analysis about some pairs daily. I hope, these analyses will be helpful for your trading.

    Good luck!

    Though trading on financial markets involves high risk, it can still generate extra income in case you apply the right approach. By choosing a reliable broker such as InstaForex you get access to the international financial markets and open your way towards financial independence. You can sign up here.


  3. The Following 3 Users Say Thank You to Ifx analyst For This Useful Post:

    Aliajatt (10-07-2020),  harry108 (25-07-2020),  imran_saf (18-04-2020) 

  4. #2 خاتمے پوسٹ
    Ifx analyst کا اوتار

    Senior Member
    تاریخِ شمولیت
    Nov 2016
    پوسٹس
    2,176
    Accrued Payments
    231.08 USD
    شکریہ
    3
    50 پوسٹس پی 64 مرتبہ شکریہ

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 14 نومبر 2016 کے لئے کے ٹیکنیª

    مئی کی 16 تاریخ کو 3000 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی بُلش پُل بیک بنا تھا جہاں ایک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں ایک درست سیل کی انٹری بنی تھی - بہرحال حالیہ کنسولیڈیش کے دوران واضح بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی مئی کی 18 تاریخ کو 3000۔1 کے لیول سے اوپر {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی عارضی بُلش فکس ایشن نے 3180۔1 کے لیول کی جانب ریلی بنائی تھی جہاں ایک واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا یہ کہ 3000۔1 - 2970۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنانے کے لئے درکار ہے بہرحال اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ گزشتہ ہفتہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود فلیگ انداز کی آپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کررہا تھا جو کہ پئیر میں بئیرش منسوحی کا عمل بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 3360۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی ممکنہ طور پر 3650۔1 کے لیول کی جانب واضح بُلش موو بنائے گی یہاں تک پئیر حالیہ ہفتہ کے اختتام پر 3360۔1 کے لیول سے نیچے کلوز ہوجائے



    Though trading on financial markets involves high risk, it can still generate extra income in case you apply the right approach. By choosing a reliable broker such as InstaForex you get access to the international financial markets and open your way towards financial independence. You can sign up here.


  5. The Following 2 Users Say Thank You to Ifx analyst For This Useful Post:

    Aliajatt (10-07-2020),  Awais-Forex (30-10-2019) 

  6. #3 خاتمے پوسٹ
    Ifx analyst کا اوتار

    Senior Member
    تاریخِ شمولیت
    Nov 2016
    پوسٹس
    2,176
    Accrued Payments
    231.08 USD
    شکریہ
    3
    50 پوسٹس پی 64 مرتبہ شکریہ

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 14 نومبر 2016 کے لئے کے ٹیک 

    جب تک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6860۔0 کے لیول سے اوپر تجارت کررہا ہے مزید بلش موو 7400۔0 کے لیول یعنی موجودہ چینل کی اپر لمٹ تک متوقع ہے اگست اور ستمبر کے دوران کنسولیڈیشن رینج کی لوئیر لمٹ {7250۔0 } نے ایک عارضی ریزسٹنس بنائی تھی جس سے 7100۔0 کے لیول {موجود چینل کی لوئیر لمٹ} کی جانب ایک بئیرش موو بنی تھی بعد میں اکتوبر کی 20 تاریخ کو کنسولیڈیشن رینج کی لوئیر لمٹ {7250۔0 } کے لیول سے ایک عارضی ریزسٹنس کا کام کیا تھا جس سے 7100۔0 کے لیول کی جانب بئیرش موو بنی تھی {موجود چینل کی لوئیر لمٹ } ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول کے گرد 28 اکتوبر کو بُلش ریکوری عمل میں آئی تھی - لہذا ڈبل باٹم انداز چارٹ میں بنا تھا یہ کہ 7250۔0 کے لیول اور 7350۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجود متوقع ہدف 7450۔0 کے لیول کی جانب بُلش موو کے لئے درکار تھی بہرحال بئیرش تبدیلی کے واضح اشارے پرائس رینج کی اپر لمٹ {7350۔0} کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے یہ کہ 7250۔0 کے لیول {موجودہ رینج کی لوئیر لمٹ} کا بئیرش بریک ڈاون مارکیٹ کی بئیرش موو میں اضآفہ کا سبب بنا ہے جس سے 7100۔0 کے لیول {28 اکتوبر کو بننے والے حالیہ باٹم} کی جانب مارکیٹ گئی ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول کے گرد پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے {موجود چینل کی لوئیر لمٹ} جو کہ پئیر کی مزید سمت کا تعین کرے گا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئریش موجودگی قیمت کو مزید نیچے 6950۔0 کے لیول کی جانب لے جائے گی جہاں ایک درست خرید کی انٹری کے لئے بُلش واپسی ہوسکتی ہے

    Though trading on financial markets involves high risk, it can still generate extra income in case you apply the right approach. By choosing a reliable broker such as InstaForex you get access to the international financial markets and open your way towards financial independence. You can sign up here.


  7. درج ذیل Ifx analyst صارفین اس مفید پوسٹ کے لیے Thank You:

    Aliajatt (10-07-2020) 

  8. #4 خاتمے پوسٹ
    Ifx analyst کا اوتار

    Senior Member
    تاریخِ شمولیت
    Nov 2016
    پوسٹس
    2,176
    Accrued Payments
    231.08 USD
    شکریہ
    3
    50 پوسٹس پی 64 مرتبہ شکریہ

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 15 نومبر 2016 کے لئے کے ٹیکنیª

    مئی کی 16 تاریخ کو 3000 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی بُلش پُل بیک بنا تھا جہاں ایک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں ایک درست سیل کی انٹری بنی تھی - بہرحال حالیہ کنسولیڈیش کے دوران واضح بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی مئی کی 18 تاریخ کو 3000۔1 کے لیول سے اوپر {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی عارضی بُلش فکس ایشن نے 3180۔1 کے لیول کی جانب ریلی بنائی تھی جہاں ایک واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا یہ کہ 3000۔1 - 2970۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنانے کے لئے درکار ہے بہرحال اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ گزشتہ ہفتہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود فلیگ انداز کی آپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کررہا تھا جو کہ پئیر میں بئیرش منسوحی کا عمل بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 3360۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی ممکنہ طور پر 3650۔1 کے لیول کی جانب واضح بُلش موو بنائے گی یہاں تک پئیر حالیہ ہفتہ کے اختتام تک 3360۔1 کے لیول سے نیچے کلوز ہوجائے



    Though trading on financial markets involves high risk, it can still generate extra income in case you apply the right approach. By choosing a reliable broker such as InstaForex you get access to the international financial markets and open your way towards financial independence. You can sign up here.


  9. درج ذیل Ifx analyst صارفین اس مفید پوسٹ کے لیے Thank You:

    Aliajatt (10-07-2020) 

  10. #5 خاتمے پوسٹ
    Ifx analyst کا اوتار

    Senior Member
    تاریخِ شمولیت
    Nov 2016
    پوسٹس
    2,176
    Accrued Payments
    231.08 USD
    شکریہ
    3
    50 پوسٹس پی 64 مرتبہ شکریہ

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 15 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیک 

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 0001۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے کیونکہ اس ہفتہ ڈبل ٹاپ ریزسٹنس لیول بنا ہے - لہذا مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 0001۔1 کے لیول پر موجود ہے اور قیمت کا اس کی جانب جانا تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے متوقع ہے - بہرحال اگر پئیر 0001۔1 کا لیول عبور کرنے میں ناکام رہتا ہے تو یہ نئے مضبوط ریزسٹنس لیول 0001۔1 سے نیچے بئیرش موقع بنائے گا مزید یہ کہ آر ایس آئی نے تنزلی کے اشارے دینا شروع کئے ہیں - لہذا جب تک 0001۔1 کا لیول ٹّوٹ نہیں جاتا مارکیٹ بئیرش رجحان کی کال دے گی جو کہ 0001۔1 کے لیول سے نیچے ہوگی لہذا یہ بہتر ہے کہ 0001۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9904۔0 کا لیول ہوگا یہاں سے مزید تنزلی کی موو بنے گی جو کہ 9828۔0 کے لیول کی جانب جائے گی - لہذا ڈیلی مضبوط سپورٹ 9828۔0 کے لیول پر ہے بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے لہذا بہتر یہ ہوگا کہ اس کو 0060۔1 کے لیول سے اوپر لگایا جائَے

    Though trading on financial markets involves high risk, it can still generate extra income in case you apply the right approach. By choosing a reliable broker such as InstaForex you get access to the international financial markets and open your way towards financial independence. You can sign up here.


  11. درج ذیل Ifx analyst صارفین اس مفید پوسٹ کے لیے Thank You:

    Aliajatt (10-07-2020) 

  12. #6 خاتمے پوسٹ
    Ifx analyst کا اوتار

    Senior Member
    تاریخِ شمولیت
    Nov 2016
    پوسٹس
    2,176
    Accrued Payments
    231.08 USD
    شکریہ
    3
    50 پوسٹس پی 64 مرتبہ شکریہ

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 16 نومبر 2016 کے لئے کے ٹیک 

    جب تک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6860۔0 کے لیول سے اوپر تجارت کررہا ہے مزید بلش موو 7400۔0 کے لیول یعنی موجودہ چینل کی اپر لمٹ تک متوقع ہے اگست اور ستمبر کے دوران کنسولیڈیشن رینج کی لوئیر لمٹ {7250۔0 } نے ایک عارضی ریزسٹنس بنائی تھی جس سے 7100۔0 کے لیول {موجود چینل کی لوئیر لمٹ} کی جانب ایک بئیرش موو بنی تھی بعد میں اکتوبر کی 20 تاریخ کو کنسولیڈیشن رینج کی لوئیر لمٹ {7250۔0 } کے لیول سے ایک عارضی ریزسٹنس کا کام کیا تھا جس سے 7100۔0 کے لیول کی جانب بئیرش موو بنی تھی {موجود چینل کی لوئیر لمٹ } ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول کے گرد 28 اکتوبر کو بُلش ریکوری عمل میں آئی تھی - لہذا ڈبل باٹم انداز چارٹ میں بنا تھا یہ کہ 7250۔0 کے لیول اور 7350۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجود متوقع ہدف 7450۔0 کے لیول کی جانب بُلش موو کے لئے درکار تھی بہرحال بئیرش تبدیلی کے واضح اشارے پرائس رینج کی اپر لمٹ {7350۔0} کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے یہ کہ 7250۔0 کے لیول {موجودہ رینج کی لوئیر لمٹ} کا بئیرش بریک ڈاون مارکیٹ کی بئیرش موو میں اضآفہ کا سبب بنا ہے جس سے 7100۔0 کے لیول {28 اکتوبر کو بننے والے حالیہ باٹم} کی جانب مارکیٹ گئی ہے جو کہ آج چینلج ہورہا ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئریش موجودگی قیمت کو مزید نیچے 6950۔0 کے لیول کی جانب لے جائے گی جہاں ایک درست خرید کی انٹری کے لئے بُلش واپسی ہوسکتی ہے

    Though trading on financial markets involves high risk, it can still generate extra income in case you apply the right approach. By choosing a reliable broker such as InstaForex you get access to the international financial markets and open your way towards financial independence. You can sign up here.


  13. درج ذیل Ifx analyst صارفین اس مفید پوسٹ کے لیے Thank You:

    Aliajatt (10-07-2020) 

  14. #7 خاتمے پوسٹ
    Ifx analyst کا اوتار

    Senior Member
    تاریخِ شمولیت
    Nov 2016
    پوسٹس
    2,176
    Accrued Payments
    231.08 USD
    شکریہ
    3
    50 پوسٹس پی 64 مرتبہ شکریہ

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 16 نومبر 2016 کے لئے کے ٹیکنیª

    مئی کی 16 تاریخ کو 3000 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی بُلش پُل بیک بنا تھا جہاں ایک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں ایک درست سیل کی انٹری بنی تھی - بہرحال حالیہ کنسولیڈیش کے دوران واضح بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی مئی کی 18 تاریخ کو 3000۔1 کے لیول سے اوپر {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی عارضی بُلش فکس ایشن نے 3180۔1 کے لیول کی جانب ریلی بنائی تھی جہاں ایک واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا یہ کہ 3000۔1 - 2970۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنانے کے لئے درکار ہے بہرحال اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ گزشتہ ہفتہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود فلیگ انداز کی آپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کررہا تھا جو کہ پئیر میں بئیرش منسوحی کا عمل بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 3360۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی ممکنہ طور پر 3650۔1 کے لیول کی جانب واضح بُلش موو بنائے گی یہاں تک پئیر حالیہ ہفتہ کے اختتام تک 3360۔1 کے لیول سے نیچے کلوز ہوجائے



    Though trading on financial markets involves high risk, it can still generate extra income in case you apply the right approach. By choosing a reliable broker such as InstaForex you get access to the international financial markets and open your way towards financial independence. You can sign up here.


  15. درج ذیل Ifx analyst صارفین اس مفید پوسٹ کے لیے Thank You:

    Aliajatt (10-07-2020) 

  16. #8 خاتمے پوسٹ
    Ifx analyst کا اوتار

    Senior Member
    تاریخِ شمولیت
    Nov 2016
    پوسٹس
    2,176
    Accrued Payments
    231.08 USD
    شکریہ
    3
    50 پوسٹس پی 64 مرتبہ شکریہ

    یورو / این زیڈ ڈی کا 18 نومبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

    فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی 5070۔1 کے لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - مارکیٹ پروفائل اور 15 منٹ ٹائم فریم کو استعمال کرتے ہوئے میں نے آج کا پوائنٹ آف کنٹرول 5085۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے - قیمت 21 ایس ایم اے سے نیچے ہے - جو کہ کمزوری کا اشارہ اس کے علاوہ میں نے 5050۔1 کے لیول پر سپورٹ کلسٹر حاصل کیا ہے اور نیچے کی جانب بریک آوٹ دیکھنا چاھیں گے کہ تنزلی کے رجحان کی تصدیق ہوسکے - سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 5015۔1 کے لیول {8۔161 فیصد فیبوناسی ایکس پیشن لیول} پر ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.5150 آر 2: 1.5175 آر 3: 1.5215 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.5070 ایس 2: 1.5050 ایس 3: 1.5000 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

    آخری ادارت منجانب Passionate Pisces : 18-11-2016 وقت 10:08 PM

  17. درج ذیل Ifx analyst صارفین اس مفید پوسٹ کے لیے Thank You:

    Aliajatt (10-07-2020) 

  18. #9 خاتمے پوسٹ
    Ifx analyst کا اوتار

    Senior Member
    تاریخِ شمولیت
    Nov 2016
    پوسٹس
    2,176
    Accrued Payments
    231.08 USD
    شکریہ
    3
    50 پوسٹس پی 64 مرتبہ شکریہ

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا 18 نومبر 2016 کے لئے کا ڈیلی ت

    قلیل مدتی تناظر میں جی بی پی / یو ایس ڈی ایک واضح سمت کی تلاش میں ہے کیونکہ پئیر ہر طرح سے سائیڈ وے انداز میں 200 ایس ایم اے کے گرد رُکا ہوا ہے - اگر ہم 2516۔1 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ دیکھتے ہیں تو ہمیں 11 نومبر کے بلند ترین لیول کی جانب اضافہ کی موو کا بننا متوقع ہے کیونکہ 2377۔1 کا سپورٹ زون ایک مضبوط ڈیمانڈ زون معلوم ہورہا ہے



    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2434 / 1.2516 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2377 / 1.2254 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ریزسٹنس لیول 2434۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2516۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2351۔1 کے لیول پر ہے

    Though trading on financial markets involves high risk, it can still generate extra income in case you apply the right approach. By choosing a reliable broker such as InstaForex you get access to the international financial markets and open your way towards financial independence. You can sign up here.


  19. درج ذیل Ifx analyst صارفین اس مفید پوسٹ کے لیے Thank You:

    Azizhasnal (11-06-2017) 

  20. #10 خاتمے پوسٹ
    Shezi037 کا اوتار

    Senior Member
    تاریخِ شمولیت
    Nov 2016
    پوسٹس
    204
    Accrued Payments
    67.40 USD
    شکریہ
    0
    0 پوسٹس پی 0 مرتبہ شکریہ
    ap k reviews bohat zbardast hoty hain or accurate hoty hain.ye reviews hmain bihat help krty hain trading ma or trend smjhny ma.ap plz mazeed share kia krain ta k hm zyada sy zyada faida utha skain or kamyab ho skain.

    Though trading on financial markets involves high risk, it can still generate extra income in case you apply the right approach. By choosing a reliable broker such as InstaForex you get access to the international financial markets and open your way towards financial independence. You can sign up here.


صفحہ 1 از 350 1 2 3 11 51 101 ... آخری آخری
براہِ کرم بہترین باتوں کے جوابات میں مقبول اور مفید پوسٹس لکھنے کے بارے میں سفارشات پڑھیں Please read recommendations on how to write popular and useful posts in the Best Content Contest

پوسٹ کرنے کی اجازت

  • آپ نئے موضوعات پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ جوابات نہیں پوسٹ کر سکتے ہیں
  • آپ اٹیچمنٹ پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں
  • آپ اپنے پیغامات مدون نہیں کر سکتے ہیں
  •